کھاریاں گجرات

ڈپٹی ڈی ای او چوہدری فضائل اختر کا ریڈ فاؤنڈیشن ہائی سکول کھاریاں کا دورہ

کھاریاں ممتاز ماہر تعلیم چوہدری فضائل اختر ڈپٹی ڈی ای او کھاریاں کا ریڈ فاؤنڈیشن ہائی سکول کھاریاں کا دورہ۔ پرنسپل ذکاء اللہ صدیق اور چوہدری محمد اختر نے استقبال کیا ۔ اس موقع پر انہوں نے سکول رجسٹریشن ، گوجرانولہ بورڈ سے الحاق ، سکول سسٹم ، تعلیمی نظام اور بچوں کو دی جانے […]