کھیل

بابر اعظم دنیا کے کامیاب ترین ٹی 20 کپتان بن گئے

بلن: بابراعظم دنیا کے کامیاب ترین ٹی 20 کپتان بن گئے۔ آئرلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں فتح بابر اعظم کی بطور کپتان مختصر فارمیٹ میں 45 ویں کامیابی شمار ہوئی۔ کپتان بابر اعظم نے یوگینڈا کے برین مسابا کی بطور کپتان 44 فتوحات کا ریکارڈ توڑ دیا۔

قومی

آزاد کشمیر میں آٹے و بجلی کی قیمت میں بڑی کمی، وزیراعظم نے 23 ارب روپے کی منظوری دیدی

 اسلام آباد: وزیرِاعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے آزاد کشمیر کے عوام کے مسائل کو حل کرنے کیلئے 23 ارب روپے کی فوری فراہمی کی منظوری دے دی۔ محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت آزاد کشمیر کی حالیہ صورتحال پر اسلام آباد میں خصوصی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزیرِاعظم آزاد جموں و کشمیر، آزاد حکومت کے […]

ڈنگہ کھاریاں

ڈنگہ پولیس نے اندھے قتل کی واردات ٹریس کرلی ، سلونی بٹ کا قاتل گرفتار ، ملزم کا اعتراف جرم

گجرات پولیس تھانہ ڈنگہ نے اندھے قتل کی ایک اور واردات ٹریس کرلی۔سلونی بٹ کا قاتل محمد علی ساکن امرہ کلاں آلہ قتل سمیت گرفتار، تفصیلات کے مطابق تھانہ ڈنگہ کے علاقہ امرہ کلاں کی رہائشی سلونی بٹ دختر ریاض بٹ کی گزشتہ ماہ سیم نالہ ڈنگہ سے نعش برآمد ہوئی جسے فائرنگ کرکے قتل […]

دلچسپ و عجیب قومی

ملک بھر میں سونا 500 روپے سستا ہو گیا

ملک بھر میں سونا 500 روپے سستا ہو گیا۔ ڈان نیوز کے مطابق قیمت میں کمی کے بعد فی تولا سونا 2 لاکھ 40 ہزار روپے کا ہو گیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت کمی کے بعد 2 لاکھ 5 ہزار 761 روپے ہو گئی ہے۔

قومی کوئٹہ

کوئٹہ میں مسلسل غیر حاضری پر 13 اساتذہ نوکری سے برطرف

کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت میں مسلسل غیر حاضر رہنے والے 13 اساتذہ کو نوکری سے برطرف جبکہ متعدد اساتذہ کی تنخواہیں کاٹنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصٰلات کے مطابق یہ فیصلہ ڈپٹی كمشنر كوئٹہ کی زيرِ صدارت اسكولوں كے مسائل كے متعلق اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس ميں تمام اسكولوں كے اساتذہ کی تفصيلات […]

بین الااقوامی

سعودی عرب میں موسلادھار بارش کے بعد سیلابی صورتحال، سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل

سعودی عرب کے شمالی علاقوں میں موسلادھار بارش اور سیلاب سے سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں، اہم رابطہ سڑکیں بند ہوگئیں، کئی گاڑیاں بہہ گئیں جبکہ شہری گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے ہیں۔ عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارش اور گرج […]

کراچی

کراچی؛ تیز رفتار کار ڈمپر سے جا ٹکرائی، نوجوان جاں بحق، 4 زخمی

کراچی: سپرہائی وے نیو سبزی منڈی کے قریب تیز رفتار کار سڑک کے کنارے کھڑے ڈمپر سے جا ٹکرائی، جس کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پانچوں دوست جمیل میمن سوسائٹی سے قربانی کی گائے دیکھ کر واپس آرہے تھے۔ جاں بحق ہونے والے نوجوان کی […]

پشاور

پشاور، عالمی یوم مزدور پر پی ڈبلیو ڈی لیبر یونین کا احتجاج، حقوق کا مطالبہ

عالمی یوم مزدور کی مناسبت سے پشاور میں باچاخان چوک میں ریلی کا انعقاد کیا گیا اور اس دوران پی ڈبلیو ڈی لیبر یونین کے ملازمین نے ریلی نکالی۔واضح رہے کہ پی ڈبلیو ڈی لیبر یونین کے ملازمین نے اس دوران بینر اٹھا کر نعرے بازی کرتے ہوئے کہا کہ عالمی یوم مزدور پر بھی […]