کھاریاں گجرات

ڈپٹی ڈی ای او چوہدری فضائل اختر کا ریڈ فاؤنڈیشن ہائی سکول کھاریاں کا دورہ

کھاریاں ممتاز ماہر تعلیم چوہدری فضائل اختر ڈپٹی ڈی ای او کھاریاں کا ریڈ فاؤنڈیشن ہائی سکول کھاریاں کا دورہ۔ پرنسپل ذکاء اللہ صدیق اور چوہدری محمد اختر نے استقبال کیا ۔ اس موقع پر انہوں نے سکول رجسٹریشن ، گوجرانولہ بورڈ سے الحاق ، سکول سسٹم ، تعلیمی نظام اور بچوں کو دی جانے […]

ڈنگہ مقامی

سرپرست تنظیم مغلیہ ڈنگہ ٹھیکیدار حاجی مرزا نور حسین انتقال کرگئے ، نماز جنازہ آج 30 اپریل دن 2 بجے ادا کی جائیگی

ڈنگہ سرپرست تنظیم مغلیہ ڈنگہ ٹھیکدار حاجی مرزا نور حسین (محلہ ریلوے اسٹیشن ڈنگہ) قضاۓ الٰہی سےانتقال کرگٸے ہیں۔ نماز جنازہ آج 30 اپریل بروز منگل دن 2 بجے مرکزی جامع مسجد عید گاہ ڈنگہ میں ادا کی جائے گی