منڈی بہاؤالدین(ڈاکٹر شاہد راٹھور)منڈی بہاوالدین کے رہائشی نوجوانوں کیلئے خوشخبری، پاک آرمی میں بھرتی ہونے کا سنہری موقع، آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ نرسنگ اسسٹنٹ (ایف ایس سی پری میڈیکل)،کلرک (انٹرمیڈیٹ)،ای ایم ای /سگنل/ ایوی ایشن ٹیکنشن (میٹرک سائنس مضامین کے ساتھ)، ڈرائیور (ایل ٹی وی لائسنس ہولڈرز)، سپاہی (میٹرک پاس)، کک اور […]