اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے عدلیہ میں مداخلت کے الزامات کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ میں دائر درخواستوں پر سماعت جاری ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بینچ مقدمے کی سماعت کر رہا ہے۔ دوران سماعت سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن […]
Tag: International
سعودی عرب میں موسلادھار بارش کے بعد سیلابی صورتحال، سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل
سعودی عرب کے شمالی علاقوں میں موسلادھار بارش اور سیلاب سے سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں، اہم رابطہ سڑکیں بند ہوگئیں، کئی گاڑیاں بہہ گئیں جبکہ شہری گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے ہیں۔ عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارش اور گرج […]
اسرائیلی کی غزہ پر وحشیانہ بمباری جاری؛ بچوں سمیت 34 فلسطینی شہید
غزہ: جنگ بندی کی کوششوں اور عالمی فوجداری عدالت کے اسرائیلی وزیراعظم کے ممکنہ وارنٹِ گرفتاری کی خبروں کے دوران صیہونی ریاست کی غزہ پر بمباری کا سلسلہ مزید تیز ہوگیا۔ وفا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی فوج نے نوصیرات پناہ گزین کیمپ اور غزہ شہر میں ڈرونز کے […]