کھاریاں ڈی پی او گجرات مستنصر عطا باجوہ کی ایس پی انویسٹی گیشن، سرکل افسران اور ایس ایچ اوزاور ہیڈ آف برانچز کے ساتھ کرائم کے حوالے سے اہم میٹنگ ، ضلع میں امن و امان کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی او کمپلیکس میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مستنصر عطا […]
Tag: Dinga
ڈنگہ: ایکسیئن ہائی وے کی جانب سے عدم ادائیگی کے باعث منگووال روڈ پر ریلوے پھاٹک ٹریفک کیلئے بند
ڈنگہ انتظامیہ پاکستان ریلوے کی جانب سے ریلوے پھاٹک نمبر سی 19 منگوال روڈ ڈنگہ نزد ایفل سٹی ڈنگہ بند کر دیا گیا ہے محکمہ ریلوے کی جانب سے ایک بینر پھاٹک پر اویزاں کیا گیا ہے جس پر تحریر ہے xen ہائی وے کی جانب سے واجبات ادا نہیں کے گئے جس کی وجہ […]
ڈنگہ کے نواحی گاؤں چھتہ میں معمولی تنازعہ پر کلہاڑیاں چل گئیں ، ایک قتل ، 2 زخمی
ڈنگہ ( کرائم رپورٹر)نواحی گاؤں چھتہ میں معمولی تنازعہ پر کلہاڑیوں کے وارسے 1 شخص قتل جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق زبیراکرم قتل،شاہزیب اور عجائب شدید زخمی ہوئے۔ مقتول زبیر اکرم اور احسان وغیرہ میں معمولی جھگڑاہواتھا جس پر کلہاڑیاں چل گئیں۔ پولیس موقع پر پہنچ گئی، نعش اور زخمی ہسپتال منتقل کردیے […]