کراچی: سپرہائی وے نیو سبزی منڈی کے قریب تیز رفتار کار سڑک کے کنارے کھڑے ڈمپر سے جا ٹکرائی، جس کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پانچوں دوست جمیل میمن سوسائٹی سے قربانی کی گائے دیکھ کر واپس آرہے تھے۔ جاں بحق ہونے والے نوجوان کی […]
Tag: Death
پشاور، فریقین کے درمیان فائرنگ، دو افراد جاں بحق
تھانہ شاہ پور کی حدود میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبدلہ ہوا۔ اس حوالے سے پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ تبادلے کے دوران دو افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جن میں دونوں فریقین سے ایک ایک شخص شامل ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق دونوں فریقین میں فائرنگ کا واقعہ جائیداد کے […]
فلم ڈیڈ پول کے اداکار ابوظہبی کے ’’یاس آئی لینڈ‘‘ کے چیف آفیسر مقرر
معروف ہالی ووڈ فلم ڈیڈ پول سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے ہالی ووڈ اداکار ریان رینالڈس کو ابوظہبی کے یاس آئی لینڈ کا چیف آفیسر مقرر کردیا گیا۔ ہالی ووڈ اداکار، ڈائریکٹر اور ویلش فٹبال کلب کے مالک نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں دیکھا جاسکتا کہ وہ ابوظہبی […]
خاتون ڈاکٹرز سے علاج کرانے والی خواتین میں موت کا خطرہ کم ہوتا ہے، تحقیق
ٹوکیو: ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اسپتال میں داخل خواتین کے مرنے کا امکان اس وقت کم ہوجاتا ہے جب ان کی ڈاکٹر خود بھی ایک خاتون ہوں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق علاج کرنے والے ڈاکٹروں اور 65 سال اور اس زائد عمر کے مریضوں کا مطالعہ کیا گیا جو […]