بین الااقوامی خاص خبر قومی

امریکا، پاکستان کے درمیان اہم تجارتی فریم ورک کی تجدید

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کے دورہ واشنگٹن کے بعد امریکا اور پاکستان نے اہم فریم ورک کی تجدید کی ہے تاکہ دوطرفہ تجارت کو فروغ دیا جاسکے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف اے) پر 2003 میں دستخط ہوئے تھے، یہ دوطرفہ تجارتی مسائل کو حل کرنے […]