انٹرٹینمنٹ

ہراسانی کا الزام؛ کرشنا مکھرجی کی حمایت میں دیگر اداکار بھی سامنے آگئے

بھارتی پروڈیوسر کیخلاف ہراسانی کا الزام عائد کرنے والی ٹیلی ویژن اداکارہ کرشنا مکھرجی کی حمایت میں دیگر اداکار بھی سامنے آگئے۔ گزشتہ روز بھارتی ڈرامہ ٹیلی ویژن انڈسٹری کی نامور اداکارہ کرشنا مکھرجی نے سیریل ’’شبھ شگن‘‘ کے پروڈیوسر کندن سنگھ پر انہیں ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا تھا۔ اداکارہ کا کہنا تھا […]