تھانہ شاہ پور کی حدود میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبدلہ ہوا۔ اس حوالے سے پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ تبادلے کے دوران دو افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جن میں دونوں فریقین سے ایک ایک شخص شامل ہیں۔
پولیس ذرائع کے مطابق دونوں فریقین میں فائرنگ کا واقعہ جائیداد کے تنازعے پر پیش ایا۔ ایک فریق میں جاں بحق فرد تسلیم پولیس اہلکار تھا۔
واقعے کے بعد دونوں جاں بحق افراد کی نعشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ واقعہ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
یاد رہے کہ گزشتہ چند گھنٹوں کے دوران فائرنگ کا یہ دوسرا واقعہ رونما ہوا ہے جس میںدو افراد جاں بحق ہوءے ہیں اس کے ساتھ ہی چند گھنٹوں میں جاں بحق افراد کی تعداد 4 ہو گئی ہے ۔