ملک بھر میں سونا 500 روپے سستا ہو گیا۔
ڈان نیوز کے مطابق قیمت میں کمی کے بعد فی تولا سونا 2 لاکھ 40 ہزار روپے کا ہو گیا۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت کمی کے بعد 2 لاکھ 5 ہزار 761 روپے ہو گئی ہے۔
First organized Web TV