ڈنگہ صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں آمد۔ صدر سکندر اشفاق، سینئر نائب صدر اسد بھٹی، نائب صدر معصوم قمر، اشفاق احمد رضی، علی انصر گھمن، ثوبان ظہیر بٹ نے پرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر چوہدری شافع حسین کو ایکسپورٹ ڈسپلے سنٹر کا وزٹ کرایا گیا جبکہ مختلف محکموں کے ہیلپ ڈیسک کا بھی وزٹ کرایا گیا۔ اس موقع پر فین، فرنیچر، سرامکس، انڈسٹری سے وابستہ بزنس مینوں نے شرکت کی۔ چیئرمین آل پاکستان فرنیچر میکرز ایسوسی ایشن حماد اسلم، چیئرمین پیفما حماد رفیق، چیئرمین آل پاکستان پاٹری مینو فیکچرز ایسوسی ایشن حاجی محمد زاہد، میاں محمد اعجاز، باؤ منیر پشاوری، سابق صدور گجرات چیمبر چوہدری وحید الدین، علی انصر گھمن، شیخ ابرار سعید، عدنان اقبال مکی، ڈاکٹر امین گل، ملک اظہار احمد اعوان، حاجی محمد زاہد، جاوید اقبال، شہزاد ایڈووکیٹ، ثوبان ظہیر بٹ، راجہ اعجاز، حاجی عبدالحمید، ندیم شہزاد ایڈوکیٹ، نعمان جاوید، ڈاکٹر امین گل، وقار ایوب بٹ، عابد پوربا، اظہر وڑائچ ایڈووکیٹ، غیاث الدین پال، حاجی اشرف، سفران ناظر، روبینہ خالد، حافظ ایوب صراف، مرزا تبریز احمد، میاں احسان اللہ، سیٹھ علی اصغر، خالد پرویز بٹ، عمران اللہ گورالہ، معین ظفر، راجہ اعجاز احمد، شیخ فاروق سعید، سفران ناظر، چوہدری عمران مہدی، رضوان دلدار چوہدری،احتشام دلدار چوہدری، ذیشان دلدار چوہدری، وقار ایوب بٹ، چوہدری اسلم چنڈالہ، عثمان طارق بٹ، لالہ جی سعید اقبال مرزا، چوہدری عکاز ضیاء متہ،حاجی شمریز مانڈہ، طاہر مانڈہ، طیب بٹ، افتخار کالروی، چوہدری تسنیم احمد کاؤنٹی پبلک سکول و دیگر ممبران بھی شریک تھے۔ اس موقع پر چوہدری شافع حسین نے صنعتکاروں میں پلاٹوں کے ریگولیشن سرٹیفکیٹ بھی تقسیم کئے۔
Related Articles
گجرات چیمبر کی کاوش:پاک ترک تجارت کا آغاز
گجرات ترکی کے شہر مرسین ترک پاک فورم اور گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی مشترکہ کاوشوں سے ترک پاک تجارت کا آغاز۔ پاکستان کی دو بڑی کمپنیوں برکت رائس ملز اور مجاہد گروپ آف کمپنیز نے ترکی کے بڑے گروپ کے ساتھ ایم او یو سائن کیا۔ برکت رائس ملز کے کالر برانڈ […]
گجرات پولیس نے 2 روز میں 32 منشیات فروش گرفتار اور 22 کلو گرام چرس برآمد کرلی
گجرات پولیس کا ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔گزشتہ دو روز کے دوران 32منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے 22کلو گرام چرس برآمد کی گئیتفصیلات کے مطابق ڈی پی او گجرات سید اسد مظفر کی زیرقیادت گجرات پولیس کا ضلع بھر میں منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ برداروں کے خلاف خصوصی آپریشن […]
ماں ہی معاشرے میں تعلیم اور صحت کو فروغ دیتی ہے‘ ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر کا خطاب
گجرات () ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئرآفس گجرات کے زیر اہتمام عالمی مدر ڈے (ماں کا دن) موضوع ماں تجھے سلام جوش و جذبہ سے منایا گیا۔ عمر فاروق ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر گجرات نے محکمہ میں تعینات خواتین جو مائیں ہیں ان کو مدھو کیا شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ماں کے ساتھ گھر […]