اسلام آباد ڈنگہ کھاریاں گجرات

قومی اسمبلی میں سیاسی جماعتوں کے اراکین کی تفصیل جاری ، این اے 62 سے الیاس چوہدری ق لیگ کی لسٹ میں شامل

ڈنگہ قومی اسمبلی نے سیاسی جماعتوں کے ممبران کی تفصیل جاری کر دی۔این اے 62 سے تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوارمحمد الیاس چوہدری سمیت چوہدری حسین الہی، چوہدری سالک حسین اور چوہدری طارق بشیر چیمہ ق لیگ کی لسٹ میں شامل ہیں
مخصوص نشست پر کامیاب ہونے والی مس فرخ خان بھی ق لیگ کی لسٹ میں شامل ہیں