کھاریاں گجرات

ناروے میں چوہدری عابد رضا کوٹلہ کے اعزاز میں ڈاکٹر راجہ مبشر بنارس اور ڈاکٹر راجہ شہزاد بنارس کی طرف سے شاندار تقریب کا انعقاد

کھاریاں ڈاکٹر راجہ مبشر بنارس اور ڈاکٹر راجہ شہزاد بنارس ناروے کی طرف سے صدر مسلم لیگ ن گوجرانولہ ڈویژن چوہدری عابد رضا کوٹلہ کے اعزاز میں دورہ ناروے کے موقع پر شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ نمایاں شرکت کرتے والوں میں میاں عطا اللہ ، چوہدری محمد اصغر دھکڑ ، چوہدری نوید انور ، چوہدری خالد کسانہ ، سید خالد حسین شاہ ، چوہدری شبیر حسین ، سید زاہد شاہ ، چوہدری غلام سرور ، چوہدری مشتاق برنالی، راجہ عبد المجید ، چوہدری رفاقت علی ، راجہ مدثر ،چوہدری بلال اکرم اور نثار ڈار سمیت دیگر نے کثیر تعداد میں شرکت کی