ڈنگہ کھاریاں

ڈنگہ: اتووالہ پل کے قریب نہر سے رسی بندھی خاتون کی نعش برآمد

ڈنگہ اتوالہ پل کے قریب سے رسی بندھی خاتون کی نعش برآمد ہوئی ہے ۔ ریسکیو 1122 کے جوانوں نے نعش کو نہر سے نکال کر تھانہ منتقل۔کیا ۔ جاں بحق خاتون کی شناخت نسرین بی بی زوجہ افضال احمد سکنہ گمٹی کے نام سے ہوئی ہے ۔ پولیس مصروف تفتیش ہے