ڈنگہ

ڈنگہ: ایکسیئن ہائی وے کی جانب سے عدم ادائیگی کے باعث منگووال روڈ پر ریلوے پھاٹک ٹریفک کیلئے بند

ڈنگہ انتظامیہ پاکستان ریلوے کی جانب سے ریلوے پھاٹک نمبر سی 19 منگوال روڈ ڈنگہ نزد ایفل سٹی ڈنگہ بند کر دیا گیا ہے محکمہ ریلوے کی جانب سے ایک بینر پھاٹک پر اویزاں کیا گیا ہے جس پر تحریر ہے xen ہائی وے کی جانب سے واجبات ادا نہیں کے گئے جس کی وجہ سے ریلوے پھاٹک بند کیا گیا