مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما آصف کرمانی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ اپنے ایک بیان میں سابق سینیٹر آصف کرمانی پارٹی سے اپنی دیرینہ وابستگی کے خاتمے کا اعلان کیا۔ انہوں نے عوام مہنگائی اور بجلی کے بلوں سے مر رہے ہیں جب کہ خوشامدی ٹولہ سب اچھا کی گردان کر رہا ہے۔ […]
تازہ ترین
جرمنی میں افغان شہریوں کا پاکستانی قونصل خانے پر دھاوا، پرچم کی بےحرمتی بھی کی
جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل جنرل کے باہر افغان باشندوں نے ہنگامہ آرائی کی، پتھراؤ کیا اور پاکستانی پرچم بھی اتار دیا جس پر پاکستانی سفارتی حکام نے واقعہ پر شدید احتجاج کیا ہے۔ نیوز کی رپورٹ کے مطابق جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں افغان شہریوں کی جانب سے پاکستانی قونصل خانے پر […]
بنگلہ دیش میں تمام پاکستانی طلبہ محفوظ ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش میں تمام پاکستانی طلبہ محفوظ ہیں اور انہیں محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے جاری بیان میں بتایا کہ ہائی کمیشن نے طلبہ کو محفوظ مقامات پر ٹھہرایا ہے، جن میں […]
پیشاب کو پانی میں بدلنے والا اسپیس سوٹ تیار
نیو یارک: امریکی محققین نے ایک اسپیس سوٹ بنایا ہے جس کو پہن کر خلاء نورد اسپیس واک کے دوران پیشاب کو پانی میں بدلنے کے لیے استعمال کر سکیں گے۔ 1970 کی دہائی سے ناسا اسپیس سوٹ میکسیمم ایبزوربینسی گارمنٹ (ایم اے جی، ویسٹ منیجمنٹ سسٹم) کے ساتھ ڈیزائن کیے جارہے ہیں جو سُپر […]
کمبوڈیا نے واٹس ایپ کی متبادل ایپ تیار کر لی
فنوم پین: کمبوڈین صدر ہن سین نے واٹس ایپ کے متبادل کے طور پر ملک میں بنائی گئی میسجنگ ایپلی کیشن کی حمایت کردی۔ ایپلی کیشن کے متعلق ناقدین کا کہنا ہے کہ اس طریقے سے حکومت ملک میں ہونے والی سیاسی گفتگو پر نظر رکھ سکے گی۔ سابق وزیر اعظم نے اپنے آفیشل فیس […]
مادہ مچھروں کو مارنے کے لیے لیبارٹری میں تیار شدہ نر مچھر میدان میں آگئے
افریقی ملک جبوتی میں لیبارٹری میں تیار شدہ ایسے مچھروں کو فضاؤں میں چھوڑ دیا گیا جو کہ ملیریا پھیلانے والی خصوصی مادہ مچھروں کو ختم کریں گے۔ یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ کسی بھی ملک میں خطرناک مچھروں کو مارنے کے لیے لیبارٹری میں تیار کردہ ماحول دوست مچھر فضاؤں میں چھوڑے گئے […]
چین میں ایئرپورٹ پر مسافر کی پتلون سے 100 زندہ سانپ برآمد
چین کے ایئرپورٹ پر کسٹم حکام نے ایک مسافر کو اپنی پتلون کے اندر 100 زندہ سانپ اسمگل کرنے کی کوشش کے دوران گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق چین کے کسٹم حکام نے بتایا ہے کہ نامعلوم مسافر کو کسٹم افسران نے اس وقت روک دیا جب […]
پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز لانے کے خلاف جوڈیشل کونسل جانے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کے معاملے پر سپریم جوڈیشل کونسل جانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک ساتھ تعطیلات کے دوران 4 اہڈہاک ججز کو 3 سال کے لیے سپریم کورٹ لانا بدنیتی پر مبنی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف اور سنی […]
2 سال کے دوران بجلی کے بنیادی ٹیرف میں فی یونٹ 22 روپے 53 پیسے تک کا تاریخی اضافہ
گزشتہ 2 برسوں کے دوران بجلی کےبنیادی ٹیرف میں فی یونٹ 22 روپے 53 پیسے تک کا تاریخی اضافہ کیا گیا ہے۔ ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق بجلی صارفین پر فی یونٹ 3 روپے 23 پیسے کا مستقل سرچارج الگ سے عائد کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مستقل سرچارج ملاکر 2 […]
راناثنااللہ نے مخصوص نشستوں کے کیس میں عدالتی فیصلے کے بعد ہارس ٹریڈنگ کا خدشہ ظاہر کردیا
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور اور وفاقی وزیر راناثنااللہ نے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں بیان حلفی جمع کرانے کے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ہارس ٹریڈنگ کا خدشہ ظاہر کردیا۔ جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نے کہا کہ مخصوص نشستوں کے […]