تازہ ترین

دلچسپ و عجیب

ایپل اسمارٹ واچ نے سمندر میں پھنس جانے والے شہری کی جان بچا لی

نیو ساؤتھ ویلز: ایک آسٹریلوی شہری اپنی ایپل اسمارٹ گھڑی کا بروقت استعمال کرکے سمندر میں دوبنے سے بچ گیا۔ نیو ساؤتھ ویلز سے تعلق رکھنے والے 49 سالہ رِک شیرمین بائرن بے کے ٹیلو بیچ پر سرفنگ سیشن میں شریک تھے کہ اسی دوران وہ پانی میں گر گئے۔ لہروں کا کا رُخ غیرمستحکم […]

دلچسپ و عجیب

مردہ سمجھ کر دفن کیا گیا کُتا قبر سے واپس نکل کر مالکان کے پاس پہنچ گیا

یونگ چیون: جنوبی کوریا میں ’ہوسن‘ نامی ایک کتا جسے ٹرک کی زد میں آنے پر مردہ قرار دے کر دفنایا جاچکا تھا، اپنی قبر سے نکل کر اور واپس گھر پہنچنے کے بعد معجزاتی حیثیت حاصل کرچکا ہے۔ ہوسن جنوبی کوریا میں ایک خوفناک ٹرک حادثے سے گزرنے اور موت کے منہ سے واپس […]

بین الااقوامی خبریں

غیرملکی انفلوئینسر پاکستان میں سستا ترین ہوٹل کا کمرہ دیکھ کر حیران

پشاور: نیدرلینڈز سے تعلق رکھنے والے ایک سوشل میڈیا انفلوئینسر یوٹیوبر نے حال ہی میں پاکستان کا دورہ کیا اور اس دوران اس نے اپنے فالوورز کو ملک میں چونکا دینے والی دریافت سے آگاہ کیا۔ آن لائن traveltomtom کے نام سے جانے جانے والے انفلوئینسر ٹام نے پشاور میں ایک ہوٹل کا کمرہ دکھایا […]

دلچسپ و عجیب

خاندان کی خاطر پی ایچ ڈی چھوڑنے والی 98 سالہ خاتون کو ڈگری دے دی گئی

کیمبرج: 75 سال قبل اپنے خاندان کی خاطر پی ایچ ڈی چھوڑنے والی 98 سالہ معروف طبیعیات دان کو ان کی یونیورسٹی سے اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگری مل گئی ہے۔ 1948 روز میری فولر کی برسٹل یونیورسٹی میں کی تحقیق نے اہم دریافتوں کی راہ ہموار کی جس کی مدد سے طبیعیات کے قوانین کی […]

کراچی

سکھر بیراج کا تباہ شدہ ایک گیٹ تبدیل کر دیا گیا

سکھر بیراج پر نصب ایک نیا گیٹ اس وقت آزمائشی طور پر کام کر رہا ہے اور یہ عمل تسلی بخش طریقے سے مکمل ہونے کے بعد سندھ آبپاشی حکام کی جانب سے سندھ کے پانی کے بہاؤ کے لیے اسے کھول دیا جائے گا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق 20 جون کو پانی […]

لاہور

حکومت پنجاب نے صنم جاوید کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے کا لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کردیا

حکومت پنجاب نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما صنم جاوید کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے کا لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ حکومت پنجاب کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی گئی۔ لاہور […]