کمپیوٹر

واٹس ایپ پر میسیجز کی ٹرانسلیشن کا فیچر پیش کیے جانے کا امکان

انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ پر مختلف زبانوں کو سمجھنے، پڑھنے اور لکھنے والے افراد کے لیے آسان بنانے کے لیے اس میں ٹرانسلیشن کا فیچر پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ واٹس ایپ کی اپڈیٹس پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ کے مطابق ایپلی کیشن پر گوگل ٹرانسلیشن سسٹم کو منسلک کیا جائے […]

ٹیکنالوجی کمپیوٹر

خدمات کی برآمدات میں مسلسل چوتھے مہینے اضافہ

مئی میں خدمات کی برآمدات میں 7.9 فیصد کا اضافہ ہوا ہے جو کہ مسلسل چوتھی بار ترقی کی شرح میں اضافے کی نشاندہی کرتا ہے جس کی بنیادی وجہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کی آمدنی میں اضافہ ہے۔ اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان بیورو آف اسٹیٹسٹکس کے مرتب کردہ اعداد و شمار کے مطابق برآمدات […]

ٹیکنالوجی کمپیوٹر

بٹ کوائن کی قدر میں سال کی سب سے بڑی ہفتہ وار کمی کا خدشہ

بٹ کوائن کی قدر میں جمعے کو سال کے دوران ہفتہ وار سب سے بڑی کمی کا خدشہ ہے جب کہ تاجر غیر فعال جاپانی ایکسچینج ایم ٹی گوکس سے ممکنہ طور پر شیئرز فروخت کرنے اور کرپٹو کرنسی کی قدر میں اضافے کے بعد فائدہ اٹھانے والے عناصر کی جانب سے مزید حصص کی […]

ٹیکنالوجی کمپیوٹر

ٹک ٹاک نے دو ماہ میں انسٹاگرام جیسی دوسری ایپ متعارف کرادی

شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک نے محض دو ماہ کے عرصے بعد انسٹاگرام کے ٹکر کی ایک اور ایپلی کیشن کو متعارف کرادیا۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ دی ورج کےمطابق ٹک ٹاک نے 18 جون کو وی (Whee) نامی ایپلی کیشن کو متعارف کرایا، جس متعلق کمپنی نے کوئی وضاحت اور پروموشنل مارکیٹنگ نہیں […]

ٹیکنالوجی کمپیوٹر

وہ 35 اسمارٹ فونز جن پر رواں برس کے بعد واٹس ایپ نہیں چلے گا

انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے جلد ہی رواں برس کے اختتام تک اینڈرائیڈ اور آئی او ایس آپریٹنگ سسٹم پر چلنے والے 35 برانڈز یا اقسام کے موبائل فونز سے سپورٹ ختم کی جائے گی۔ نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ نے ایک دہائی پرانے اینڈرائیڈ اور آئی او […]

ٹیکنالوجی کمپیوٹر

یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے حال ہی میں اینڈرائیڈ صارفین کے لیے یوٹیوب کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے اپ ڈیٹ متعارف کرائی ہے۔ تاہم، صارفین کو اس اپ ڈیٹ شدید بیٹری مسائل کا سامنا ہے۔ کارکردگی کی بہتری میں پلے بیک پرفارمنس کو اعلیٰ ریزولوشن میں دِکھانا جبکہ مخصوص اینڈرائیڈ ڈیوائسز میں پاور کی […]

ٹیکنالوجی کمپیوٹر

سیاسی نظریات کی نشان دہی کرنے والا اے آئی الگورتھم

ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ مصنوعی ذہانت تاثرات سے خالی چہروں کی تصاویر کا مشاہدہ کر کے لوگوں کے سیاسی رجحان کی کامیابی کے ساتھ نشان دہی کر سکتی ہے۔ محققین نے خبردار کیا ہے کہ فیشل ریکاگنیشن ٹیکنالوجیز (چہرے کے شناخت کرنے والی ٹیکنالوجی) پہلے سے زیادہ پرائیویسی کے لیے سنجیدہ […]

ٹیکنالوجی کمپیوٹر

ایکس کی اسمارٹ ٹی وی ایپ متعارف کرانے کی تیاری

کیلیفورنیا: سماجی رابطے کا پلیٹ فارم ایکس اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والے صارفین کے لیے ایپلی کیشن متعارف کرانے کی تیاری کر رہا ہے۔ ایکس کی چیف ایگزیکٹیو آفیسر لِنڈا یاکارینو نے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ جلد ہی کمپنی صارفین کے اسمارٹ ٹی وی کے لیے ایک ٹی وی ایپ کے ساتھ کونٹینٹ […]

ٹیکنالوجی کمپیوٹر

ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئندہ ماہ مئی کی 7 تاریخ کو ایک آن لائن ایونٹ میں نئی پروڈکٹ لانچ کرانے کا اعلان کر دیا۔ ذرائع ابلاغ کو جاری کیے جانے والے دعوت نامے کے مطابق ’لیٹ لوز‘ ٹیگ لائن کی یہ تقریب ایپل کی ویب سائٹ پر مشرقی وقت کے مطابق صبح 10 بجے […]

ٹیکنالوجی کمپیوٹر

واٹس ایپ کا اِن ایپ ڈائلر فیچر پر کام جاری

کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ ایسے فیچر پر کام کر رہی ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے صارفین اِن ایپ ڈائلر تک رسائی حاصل کرکے وائس کال کر سکیں گے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق یہ فیچر فی الوقت تکمیل کے مراحل میں ہے اور یہ فیچر گوگل پلے بِیٹا […]