وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ ڈان نیوز کے مطابق گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل اور وزیر اعلٰی بلوچستان سرفراز بگٹی نے وزیراعظؓم شہبازشریف کا استقبال کیا۔ سرکاری ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کوئٹہ میں بلوچستان کے گورنر، وزیر اعلیٰ اور صوبائی کابینہ کے ارکان سے ملاقات کریں […]
کوئٹہ
بلاک سمز کھلوانے کیلئے 50 ہزار افراد نے ٹیکس گوشوارے جمع کروادیے، ایف بی آر
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے دعویٰ کیا ہے کہ تقریباً 50 ہزار افراد نے ان کی سمز بلاک ہونے کے بعد ٹیکس سال 2023 کے لیے اپنے گوشوارے جمع کرادیے اور ٹیکس بیس کو وسیع کرنے کی کوشش کے تحت خوردہ فروشوں کو بھی رجسٹر کیا جارہا ہے۔ اخبار کی رپورٹ کے […]
کوئٹہ میں مسلسل غیر حاضری پر 13 اساتذہ نوکری سے برطرف
کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت میں مسلسل غیر حاضر رہنے والے 13 اساتذہ کو نوکری سے برطرف جبکہ متعدد اساتذہ کی تنخواہیں کاٹنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصٰلات کے مطابق یہ فیصلہ ڈپٹی كمشنر كوئٹہ کی زيرِ صدارت اسكولوں كے مسائل كے متعلق اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس ميں تمام اسكولوں كے اساتذہ کی تفصيلات […]