آل پاکستان سیمنٹ ڈسٹری بیوشن ایسوسی ایشن نے سیمنٹ انڈسٹری پر بے جا ٹیکسز کے خلاف آج رات 12 بجے سے ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ ڈان نیوز کے مطابق سیمنٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بھاری ٹیکسز سے سیمنٹ کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے […]
پشاور
گلیشیئر پگھلنے سے اسکردو میں سیکڑوں افراد بے گھر
گلیشیئر پگھلنے سے آنے والے سیلاب نے اسکردو میں برگی نالے کے قریب دو درجن سے زائد مکانات، سیکڑوں کنال اراضی، فصلوں اور درختوں کو تباہ کردیا، جس کے باعث درجنوں گھرانوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونا پڑا۔ اخبار کی رپورٹ کے مطابق ضلعی انتظامیہ کے ایک اہلکار نے ڈان کو بتایا’ نالے میں […]
بلوچستان: راولاکوٹ کے بعد دکی جیل سے بھی 3 قیدی فرار
کوئٹہ سے 200 کلومیٹر دور بلوچستان کے وسطی قصبے دکی کی سب جیل سے 3 زیر ٹرائل قیدی جیل تواڑ کر فرار ہوگئے، یہ دو دنوں میں جیل بریک کا دوسرا واقعہ ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس سے قبل اتوار کو آزاد کشمیر کے راولاکوٹ کی جیل سے 19 قیدی جن میں […]
بلاک سمز کھلوانے کیلئے 50 ہزار افراد نے ٹیکس گوشوارے جمع کروادیے، ایف بی آر
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے دعویٰ کیا ہے کہ تقریباً 50 ہزار افراد نے ان کی سمز بلاک ہونے کے بعد ٹیکس سال 2023 کے لیے اپنے گوشوارے جمع کرادیے اور ٹیکس بیس کو وسیع کرنے کی کوشش کے تحت خوردہ فروشوں کو بھی رجسٹر کیا جارہا ہے۔ اخبار کی رپورٹ کے […]
پیسکو دفتر میں داخل ہو کر زبردستی بجلی بحال کرنے پر رکن اسمبلی کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست
رکن خیبرپختونخوا اسمبلی فضل الہیٰ کی جانب سے ہجوم کے ہمراہ پیسکو سب ڈویژن میں داخل ہو کر زبردستی بجلی بحال کرنے اور کار سرکار میں مداخلت پر پیسکو نے پشاور پولیس کو ان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دے دی۔ ڈان نیوز کے مطابق پیسکو کے ایگزیکٹو انجینئر نے مقدمے کے اندراج […]
حکومت خیبرپختونخوا کا مالی سال 25-2024 میں بھاری قرض لینے کا فیصلہ
حکومت خیبرپختونخوا نے مالی سال 25-2024 کے دوران عالمی مالیاتی اداروں سے بھاری قرضے لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ’ نیوز ’ کی رپورٹ کے مطابق حکومت خیبرپختونخوا نے مالی سال 25-2024 میں عالمی مالیاتی اداروں سے آئندہ مالی سال کے لیے 121 ارب 75 کروڑ 40 لاکھ روپے قرض لینے کا فیصلہ کیا ہے […]
وزیرستان؛ مسلح ملزمان سرکاری اسکول میں داخل، آتشیں مواد سے دھماکا
ڈی آئی خان: شمالی وزیرستان میں مسلح ملزمان نے سرکاری اسکول میں داخل ہو کر آتشیں مواد سے دھماکا کردیا۔ ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول عیدک میں دیوار پھلانگ کر داخل ہو گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق اسکول میں داخل ہونے والے نامعلوم افراد کی تعداد 10 سے […]
پشاور، فریقین کے درمیان فائرنگ، دو افراد جاں بحق
تھانہ شاہ پور کی حدود میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبدلہ ہوا۔ اس حوالے سے پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ تبادلے کے دوران دو افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جن میں دونوں فریقین سے ایک ایک شخص شامل ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق دونوں فریقین میں فائرنگ کا واقعہ جائیداد کے […]
پشاور، عالمی یوم مزدور پر پی ڈبلیو ڈی لیبر یونین کا احتجاج، حقوق کا مطالبہ
عالمی یوم مزدور کی مناسبت سے پشاور میں باچاخان چوک میں ریلی کا انعقاد کیا گیا اور اس دوران پی ڈبلیو ڈی لیبر یونین کے ملازمین نے ریلی نکالی۔واضح رہے کہ پی ڈبلیو ڈی لیبر یونین کے ملازمین نے اس دوران بینر اٹھا کر نعرے بازی کرتے ہوئے کہا کہ عالمی یوم مزدور پر بھی […]