رکن خیبرپختونخوا اسمبلی فضل الہیٰ کی جانب سے ہجوم کے ہمراہ پیسکو سب ڈویژن میں داخل ہو کر زبردستی بجلی بحال کرنے اور کار سرکار میں مداخلت پر پیسکو نے پشاور پولیس کو ان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دے دی۔ ڈان نیوز کے مطابق پیسکو کے ایگزیکٹو انجینئر نے مقدمے کے اندراج […]
قومی
حکومت خیبرپختونخوا کا مالی سال 25-2024 میں بھاری قرض لینے کا فیصلہ
حکومت خیبرپختونخوا نے مالی سال 25-2024 کے دوران عالمی مالیاتی اداروں سے بھاری قرضے لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ’ نیوز ’ کی رپورٹ کے مطابق حکومت خیبرپختونخوا نے مالی سال 25-2024 میں عالمی مالیاتی اداروں سے آئندہ مالی سال کے لیے 121 ارب 75 کروڑ 40 لاکھ روپے قرض لینے کا فیصلہ کیا ہے […]
سنی اتحاد کونسل کا ہتک عزت بل کے خلاف عدالت جانے کا اعلان
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر نے کہا ہے کہ ہتک عزت بل کے خلاف سنی اتحاد کونسل عدالت میں جا رہی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ملک احمد خان بھچر نے کہا کہ ہتک عزت بل مخصوص ذہنیت کی عکاسی ہے، نہ […]
یاسمین راشد کی شدید گرمی سے جیل میں طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی شدید گرمی کے سبب کوٹ لکھپت جیل میں طبعیت ناساز ہو گئی جس کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ نیوز کے مطابق جیل ذرائع نے بتایا کہ سخت گرمی کی وجہ سے ڈاکٹر یاسمین راشد جیل میں بے ہوش ہوئیں جس کے بعد جیل انتظامیہ […]
وفاقی حکومت کا آئندہ بجٹ میں سخت معاشی پالیسی جاری رکھنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے بجٹ2024-25 میں سخت معاشی پالیسی جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ’ڈان نیوز‘ کی رپورٹ کے مطابق ذرائع وزارت خزانہ نے دعویٰ کیا ہے کہ وفاقی حکومت نے بجٹ سرپلس سے متعلق صوبوں سےتصدیق کرنے کا فیصلہ کیا ہے، آئندہ مالی سال کے لیے پرائمری سرپلس جی ڈی پی کےایک فیصد کا […]
عمران خان نے سپریم کورٹ میں اپنا مقدمہ خود لڑ نے کا کہا ہے، بیرسٹر گوہر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے سپریم کورٹ میں اپنا مقدمہ خود لڑنے کا کہا ہے۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ ملاقات کرنے کے بعد جیل سے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا […]
میری عمر بھی 50 سال ہے، مریم نواز کی ویڈیو وائرل
وزیر اعلیٰ پنجاب کی مریم نواز کی جانب سے ایک خاتون کو اپنی عمر بتانے کی مختصر ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو مریم نواز کی جانب سے کچھ ہفتے قبل لاہور کے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیولاجی کے دورے کی ہے۔ مریم نواز نے وزارت اعلیٰ کا حلف اٹھانے […]
پیپلزپارٹی کی 8 قائمہ کمیٹیوں کی پیشکش، ایم کیو ایم کا قبول کرنے سے انکار
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے پیپلزپارٹی کی جانب سے 8 قائمہ کمیٹیوں کی پیشکش قبول کرنے سے انکار کر دیا۔ نیوز کے مطابق پیپلز پارٹی نے ایم کیو ایم پاکستان کو سندھ اسمبلی میں 8 قائمہ کمیٹیوں کی پیشکش کی تھی۔ ایم کیو ایم کا کہنا ہے کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی، تعلیم، […]
غیر ملکی سفیر کو خفیہ دستاویزات فراہم کرنے پر اسلام آباد پولیس کے اہلکار کو 3 سال قید کی سزا
غیر ملکی سفیر کو خفیہ دستاویزات فراہم کرنے کے کیس میں آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم کی گئی خصوصی عدالت نے اسلام آباد پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) ظہور احمد کو 3 سال قید کی سزا سنادی۔ ’ڈان نیوز‘ کی رپورٹ کے مطابق غیر ملکی سفیر کو خفیہ دستاویزات فراہم کرنے […]
فیصل واڈا پریس کانفرنس ازخود نوٹس کیس کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری
سپریم کورٹ نے سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واڈا کی پریس کانفرنس پر لیے گئے از خود نوٹس کیس کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔ ’ڈان نیوز‘ کی رپورٹ کے مطابق سماعت کے تحریری حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ بادی النظر میں فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال توہین عدالت کے مرتکب ہوئے، دونوں […]