لاہور

وہاب ریاض نے بھی مبشر لقمان کو 50 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی سلیکشن کمیٹی کے ممبر وہاب ریاض نے بھی اینکر مبشر لقمان کو 50 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔ نیوز کے مطابق وہاب ریاض نے صحافی کو لیگل نوٹس بھجوا دیا جس میں انہوں نے صحافی کی جانب سے لگائے گئے الزامات پر 14 دنوں میں معافی […]

کراچی

جماعت اسلامی نے کراچی میں لوڈ شیڈنگ کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا

جماعت اسلامی کی جانب سے سندھ ہائی کورٹ میں کراچی میں بدترین لوڈ شیڈنگ کے خلاف درخواست دائر کردی گئی۔ نیوز کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ جو لوگ بل ادا کرتے ہیں ان صارفین کو لوڈشیڈنگ سے مستشنی قرار دیا جائے، درخواست میں کے الیکڑک، نیپرا، […]

اسلام آباد قومی

شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے کےخلاف درخواست پر وزارت داخلہ سے رپورٹ طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سابق رہنما شیریں مزاری کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نہ نکالنے کے خلاف توہین عدالت کیس میں وزارت داخلہ سے رپورٹ طلب کرلی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے کیس کی […]

قومی

پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں 8 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان

مسلسل 4 بار قیمتوں میں کمی کے بعد یکم جولائی سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 7 سے 8 روپے فی لیٹر اضافے کا تخمینہ لگایا گیا ہے، جس کی بنیادی وجہ عالمی منڈی میں نرخ کا بڑھنا ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق باخبر ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ 15 دنوں کے […]

قومی کراچی

جتنا کام کیا، وہ نا کافی ہے، ہم نے بہت کچھ کرنا ہے، وزیر اعلی سندھ

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبائی اسمبلی میں اس وقت ہماری 117 سیٹیں ہیں، ہم نے جتنا کام کیا وہ نا کافی ہے، ہم نے بہت کچھ کرنا ہے۔ سندھ اسمبلی میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے سب سے زیادہ ممبران ہیں ایوان […]

اسلام آباد قومی

سپریم کورٹ: مخصوص نشستوں سے متعلق سنی اتحاد کونسل کی اپیل پر سماعت جاری

سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں سے متعلق سنی اتحاد کونسل کی اپیل پر سماعت جاری ہے۔ نیوز کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 13 رکنی فُل کورٹ کیس کی سماعت کررہا ہے۔ سماعت کو براہ راست سپریم کورٹ کی وین سائٹ پر نشر کیا جارہا ہے۔ سماعت کے آغاز پر الیکشن […]

قومی لاہور

حکومت کی پوری کوشش ہوگی عمران خان کو جتنا ممکن ہوسکے جیل میں رکھا جائے، راناثناللہ

وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر اور وفاقی وزیر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ حکومت کی بالکل کوشش ہوگی کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کو جتنا ممکن ہوسکے جیل میں رکھا جائے کیوں کہ ان کا بیانیہ ملک کو غیر مستحکم کرنا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج […]

اسلام آباد قومی

قرضہ لے کر پاکستان کو مزید تباہی کی طرف لے کر جائیں گے‘

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد نے جیل سے خط لکھ کر ملکی قرضوں کے حجم پر تشویش کا اظہار کردیا۔ ڈان نیوز کے مطابق انہوں نے خط میں لکھا کہ فارم 47 کی حکومت کی پوری کوشش ہے غریب آدمی مزید غریب ہو جائے، رواں سال کا قرضہ […]

اسلام آباد پشاور خبریں قومی کراچی کوئٹہ گوجرانوالہ لاہور

بلاک سمز کھلوانے کیلئے 50 ہزار افراد نے ٹیکس گوشوارے جمع کروادیے، ایف بی آر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے دعویٰ کیا ہے کہ تقریباً 50 ہزار افراد نے ان کی سمز بلاک ہونے کے بعد ٹیکس سال 2023 کے لیے اپنے گوشوارے جمع کرادیے اور ٹیکس بیس کو وسیع کرنے کی کوشش کے تحت خوردہ فروشوں کو بھی رجسٹر کیا جارہا ہے۔ اخبار کی رپورٹ کے […]

اسلام آباد قومی

وزیراعظم کا آئی ایم ایف کے ساتھ مل کر بجٹ بنانے کا اعتراف

وزیراعظم شہباز شریف نے اعتراف کیا ہے کہ ہمیں عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ مل کر آئندہ مالی سال کا بجٹ بنانا پڑا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی جانب سے گزشتہ روز قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر کے دوران 25-2024 کے فنانس بل میں اہم ترامیم کے اعلان […]