پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے پہلے کاروباری روز اضافے کا رجحان ہے، آج بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں 704 پوائنٹس اضافے سے 79 ہزار کی نفسیاتی حد بحال ہو گئی۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق دوپہر تقریباً 11 بج کر 15 منٹ پر بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 704 […]
قومی
نیوی ڈاک یارڈ حملہ: 5 سابق نیوی افسران کی سزائے موت پرعملدرآمد روکنے کے حکم میں توسیع
اسلام آباد ہائی کورٹ نے 5 سابق نیوی افسران کی سزائے موت پر عملدرآمد روکنے کے حکم میں آئندہ سماعت تک توسیع کردی جنہیں کراچی میں قائم نیوی ڈاکیارڈ حملے میں ملوث ہونے کے الزام میں کورٹ مارشل کیا گیا تھا۔ ڈان نیوز کے مطابق جسٹس بابر ستار نے سزائے موت پانے والے سابق نیوی […]
حکمران اتحادیوں کی ’پاکستان مخالف‘ امریکی قرارداد کی حمایت کرنے پر پی ٹی آئی پر تنقید
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر ان کے سیاسی مخالفین کی جانب سے ملک میں مارشل لا لگانے اور اقتصادی پابندیاں لگانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اتوار کو جاری ہونے والے الگ الگ بیانات میں، مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی اور پیپلز پارٹی کی […]
پی ٹی آئی انتخابی نشان پر نظرثانی درخواست کی سماعت فل کورٹ سے کروانے کی خواہاں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سپریم کورٹ سے درخواست کی کہ وہ عام انتخابات کے لیے پارٹی کو اس کے ’بلے‘ کے نشان سے محروم کرنے کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی نظرثانی کی درخواست کو سماعت کے لیے مقرر کرے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے […]
ٹیریان وائٹ کیس: پی ٹی آئی کا اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کے ساتھی ججز کی جانب سے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف ٹیریان وائٹ کیس میں ان کے طرز عمل پر سوال اٹھائے جانے کے بعد ان کے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق […]
امریکی کانگریس کی قرارداد کے خلاف پنجاب اسمبلی میں بھی قرارداد منظور
امریکی کانگریس کی قرارداد کے خلاف پنجاب اسمبلی میں بھی قرارداد منظور کرلی گئی۔ ڈان نیوز کے مطابق حکومتی رکن احسن رضا خان کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ امریکی قرارداد پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت ہے، امریکی کانگریس کی قرارداد پاکستان اور امریکہ کے دو […]
’عزم استحکام‘ سے فوجی آپریشن کا تاثر لینا غلط ہے، سیکیورٹی ذرائع
سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ’عزم استحکام‘ سے فوجی آپریشن کا تاثر لینا غلط ہے، کوئی آپریشن ہوگا نہ کسی کو بے گھر کیا جائے گا۔ ڈان نیوز کے مطابق سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ بعض سیاسی جماعتیں آپریشن عزم استحکام پر سیاست کر رہی ہیں، دہشت گردی کی روک تھام کے لیے کثیرالجہتی […]
امریکی کانگریس کی قرارداد کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد منظور
امریکی ایوان نمائندگان میں قرارداد کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی۔ قومی اسمبلی میں قرارداد کی تحریک رکن اسمبلی شائستہ پرویز ملک نے پیش کی۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ ایوان، امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد پر تشویش کا اظہار کرتا ہے، ایوان فروری 2024 کے انتخابات میں […]
لاہور ہائیکورٹ کی شہباز گل کے بھائی کی بازیابی کیلئے ہر ممکن اقدامات کرنے کی ہدایت
لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے بھائی کی بازیابی کے لیے ہر ممکن اقدامات کرنے کی ہدایت کردی۔ جسٹس امجد رفیق نے شہباز گل کے بھائی کی بازیابی کی درخواست پر گزشتہ روز سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا۔ تحریری حکم میں کہا گیا ہے کہ ایڈیشنل چیف […]
کے الیکٹرک کو خریدنے کا اعلان کرنے والے علی شیخانی کون ہیں؟
صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کو بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک کو خریدنے کا اعلان کرنے کے بعد لوگ انٹرنیٹ پر کاروباری شخص علی شیخانی سے متعلق تفصیلات تلاش کرتے دکھائی دیے۔ علی شیخانی کی جانب سے کے الیکٹرک کو خریدنے کے اعلان کی ویڈیو فلاحی تنظیم جے ڈی سی فاؤنڈیشن کے فیس […]