چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کی سربراہی کے لیے حکومت نے اپوزیشن سے 4 نام مانگ لیے ہیں۔ حکمران اتحاد کے قومی اسمبلی میں چیف وہپ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے سنی اتحاد کونسل کے چیف وہپ ملک عامر ڈوگر کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے اپوزیشن سے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس […]
قومی
بلڈرز کا ’بھاری اور غیر معقول‘ ٹیکس کو عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ
ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز آف پاکستان (آباد) کے چیئرمین آصف سمسم نے وفاقی بجٹ 2024-2025 میں تعمیراتی صنعت اور رئیل اسٹیٹ پر عائد کیے گئے بھاری اور غیر معقول ٹیکسوں کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اسے انتہائی تباہ کن قرار دیا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایک […]
عمران خان کی بغیر مداخلت جیل ملاقاتوں کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی بغیر مداخلت جیل ملاقاتوں کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔ ڈان نیوز کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کر دیے، عمران خان کی جانب سے وکیل شعیب شاہین عدالت کے سامنے […]
گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے
گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جن کی شدت ریکٹر اسکیل 4.3 ریکارڈ کی گئی۔ ڈان نیوز کےمطاق زلزلے کےجھٹکوں پرشہریوں میں خوف پیدا ہو گیا، زلزلے کی گہرائی 10 کلو میٹر جبکہ شدت4.3 ریکارڈ کی گئی، تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
گیس کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری، گھریلو صارفین ریلیف سے محروم
اسلام آباد: ای سی سی کی منظوری کے بعد اوگرا نے گیس کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ رواں مالی سال میں گھریلو صارفین کیلئے گیس کی قیمتوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، گیس کی قیمتوں میں 10 فیصد کمی کا ریلیف صارفین کو منتقل نہیں کیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق […]
عمران خان کے خلاف کیسز سیاسی بنیادوں پر بنائے گئے، اقوام متحدہ ورکنگ گروپ
ظالمانہ حراست سے متعلق اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی پہلے توشہ خانہ کیس میں حراست اور مقدمے کے ساتھ ساتھ ان کے خلاف سائفر کیسز کی کوئی قانونی حیثیت نہیں جو انہیں سیاسی میدان میں مقابلے سے باز رکھنے کے لیے […]
بلوچستان: راولاکوٹ کے بعد دکی جیل سے بھی 3 قیدی فرار
کوئٹہ سے 200 کلومیٹر دور بلوچستان کے وسطی قصبے دکی کی سب جیل سے 3 زیر ٹرائل قیدی جیل تواڑ کر فرار ہوگئے، یہ دو دنوں میں جیل بریک کا دوسرا واقعہ ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس سے قبل اتوار کو آزاد کشمیر کے راولاکوٹ کی جیل سے 19 قیدی جن میں […]
ٹیلی کام آپریٹرز کو مشتبہ افراد کا ڈیٹا پولیس کے ساتھ شیئر کرنے کی اجازت مل گئی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے آخر کار سیلولر کمپنیوں کو جرائم کے بعد تفتیش کے لیے مشتبہ افراد سے متعلق ڈیٹا پولیس سے شیئر کرنے کی اجازت دے دی، کیونکہ پچھلے حکم کی وجہ سے متعدد انکوائریاں رک گئی تھیں جس نے ٹیلی کام آپریٹرز کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کو سہولت فراہم کرنے […]
عدت نکاح کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف مرکزی اپیلوں پر سماعت ملتوی
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف مرکزی اپیلوں پر سماعت کل تک ملتوی کردی۔ ڈان نیوز کے مطابق اپیلوں پر سماعت ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا نے کی، عمران خان کے وکلا […]
دفعہ 144 کی خلاف ورزی: پی ٹی آئی رہنماؤں کی غیر حاضری پر عدالت برہم
اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان و دیگر کے خلاف تھانہ سنجگانی اور آئی 9 میں درج دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے 2 مقدمات میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کی غیر حاضری پر برہمی کا اظہار […]