خاص خبر قومی

محرم کے دوران سوشل میڈیا ایپس کی بندش کا فیصلہ وزیراعظم کریں گے

وزارت داخلہ نے حکومت پنجاب کی جانب سے محرم کے دوران 6 سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو تقریباً ایک ہفتے کے لیے معطل کرنے کی درخواست پر فیصلہ مؤخر کر دیا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ انٹرنیٹ بند کرنے کی صوبائی حکومتوں […]

اسلام آباد بین الااقوامی کراچی

متحدہ عرب امارات کا اسلام آباد اور کراچی ایئرپورٹس کی سیکیورٹی پر اطمینان کا اظہار

متحدہ عرب امارات جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی (یو اے ای – جی سی اے اے) کی سیکیورٹی ٹیم نے اسلام آباد اور کراچی ایئرپورٹس پر حفاظتی اقدامات کو بین الاقوامی معیار کے مطابق قرار دے دیا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (پی سی اے اے) کے ترجمان نے […]

اسلام آباد قومی

پی ٹی آئی نے ترنول جلسے کا این او سی منسوخ کرنے کےخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آج ہونے والے جلسے کا عدم اعتراض سرٹیفکیٹ (این او سی) معطل کرنے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ تحریک تحفظ آئین کے کوآرڈینیٹر اخونزداہ حسین یوسفزئی کی جانب سے درخواست دائر کی گئی ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ عدالتی حکم کے […]

اسلام آباد خاص خبر

’کیا ہم اپنی بے عزتی کرانے کے لیے یہاں بیٹھے ہیں؟‘ الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل کے معاملے پر فیصلہ محفوظ

سپریم کورٹ نے الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی اپیل پر پر فیصلہ محفوظ کرلیا، دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ کیا ہم اپنی بے عزتی کرانے کے لیے یہاں بیٹھے ہیں؟ ڈان نیوز کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ […]

قومی کھیل

ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کا پوسٹ مارٹم ہوگا، محسن نقوی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ ٹی20 ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ میں پوسٹ مارٹم کیا جائے گا، جب کہ پی سی کے اندر معاملات بہتر کرنا بھی چیلنج ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی […]

دلچسپ و عجیب قومی

پاکستان 2025 تک خشک سالی کا شکار ہو جائے گا، شیری رحمٰن

سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے ماحولیاتی تبدیلی کی چیئرپرسن سینیٹر شیری رحمٰن نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان 2025 تک خشک سالی کا شکار ہو جائے گا۔ چیئرپرسن سینیٹر شیری رحمٰن کی زیر صدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے ماحولیاتی تبدیلی کا ابتدائی اجلاس منعقد ہوا، جس میں سینیٹر بشریٰ انجم، سینیٹر منظور احمد کاکڑ، سینیٹر نسیم […]

اسلام آباد

عمران خان کی جیل میں بغیر مداخلت ملاقات کی درخواست: سیکریٹری داخلہ و دیگر کو نوٹس جاری

سابق وزیر اعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں بغیر مداخلت ملاقات کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکریٹری داخلہ، سیکریٹری دفاع، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل اور محکمہ داخلہ پنجاب کو نوٹس جاری کردیے۔ ڈان نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے تمام […]

کراچی

تھر کے کوئلے نے پاکستان کی قسمت بدلنا شروع کردی ہے، وزیر اعلٰی سندھ

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ تھر کےکوئلے نے پاکستان کی قسمت بدلنا شروع کردی ہے۔ کراچی میں سندھ وژن پر بریفنگ دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت نے تھرکول پاور پروجیکٹ پر کام شروع کیا، سندھ واحد حکومت ہے جس نے تھر میں ایئر پورٹ بنایا، تھر […]

خاص خبر قومی

پی ٹی آئی نے امریکی قرارداد کی ’قانون سازی‘ کیلئے لابنگ شروع کردی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایک سینئر عہدیدار نے ڈان کو بتایا ہے کہ امریکی ایوان نمائندگان سے ہاؤس ریزولوشن 901کی منظوری کے بعد پی ٹی آئی امریکا اب غیر پابند قرارداد کو قانون سازی کے ذریعے پابند کرنے کی کوشش کررہی ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے، امریکی کانگریس […]

قومی

پاکستان نے آئی ایم ایف بیل آؤٹ پیکج کیلئے تمام شرائط پوری کرلیں، وزارت خزانہ

وزیر مملکت برائے خزانہ نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ میں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے تمام مطالبات پورے کرنے کے بعد پاکستان رواں ماہ 6 ارب ڈالر سے زائد کے آئی ایم ایف بیل آؤٹ پیکج پر اسٹاف لیول معاہدہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کی […]