فوجی عدالتوں میں شہری ٹرائلز کے کیس کی سماعت کرنے والے 7 ججز میں سے 2 نے بینچ کے 8 جولائی کے اس حکم کی مخالفت کی جس میں لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن (ایل ایچ سی بی اے) اور لاہور بار ایسوسی ایشن (ایل بی اے) کو مقدمے میں شامل کرلیا گیا تھا، […]
قومی
حکومت نے ایک اور بجلی بم گرا دیا، کمرشل، زرعی، بلک صارفین کیلئے بجلی مہنگی
حکومت نے ایک اور بجلی بم گرا دیا اور وفاقی کابینہ نے کمرشل، زرعی اور بلک صارفین کے لیے بجلی کا ٹیرف بڑھانے کی منظوری دے دی۔ ڈان نیوز کے مطابق وفاقی کابینہ نے کمرشل صارفین کے لیے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 8.04 روپے اضافے کی منظوری دی ہے اور جولائی سے کمرشل صارفین […]
ٹیکسٹائل سیکٹر کی ناقص کارکردگی، امریکی برآمدات میں کمی ریکارڈ
2023-2024 کے پہلے 11 مہینوں میں امریکا کو پاکستان کی تجارتی اشیا کی برآمدات 10.65 فیصد کم ہو کر 4.989 ارب ڈالر ہو گئیں جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 5.484 ارب ڈالر تھیں۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مرتب کردہ اعداد و شمار سے پتا […]
حکومت نے 45 دنوں میں 32 کھرب روپے کا قرضہ لے لیا
حکومت نے محصولات میں 30 فیصد اضافے کے باوجود مالی سال 2023-2024 کے آخری 45 دنوں (15 مئی سے 28 جون) کے دوران شیڈول بینکوں سے 3231 ارب روپے (32 کھرب روپے) قرض لیا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک کے تازہ ترین اعداد و شمار سے پتا چلتا ہے کہ حکومت نے […]
دوران پرواز خاتون مسافر کا انتقال، غیر ملکی طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ
غیر ملکی ایئرلائن کی کولمبو جانے والی پرواز کو اچانک خاتون مسافر کی طبعیت خراب ہونے پر کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی، تاہم خاتون مسافر دوران پرواز ہی انتقال کرگئیں۔ ڈان نیوز کے مطابق فلائی دبئی کی پرواز ایف زیڈ 569 بینکاک سے کولمبو جارہی تھی کہ دوران پرواز ایک خاتون مسافر کی […]
الیکشن دھاندلی کیس: ریٹرننگ افسر کو فارم 45، 46، 47 جمع کرانے کا حکم
اسلام آباد کے حلقے این اے 46 میں مبینہ دھاندلی کےخلاف کیس میں الیکشن ٹریبونل نے ریٹرننگ افسر کو فارم 45، 46، 47 جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے الیکشن ٹریبیونل میں این اے 46 میں مبینہ دھاندلی کے خلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) امیدوار عامر مغل کی انجم […]
فلور ملز ایسوسی ایشن کی ودہولڈنگ ٹیکس کے خلاف ملک گیر ہڑتال، آٹے کی قلت کا خدشہ
فلور ملز ایسوسی ایشن کی ودہولڈنگ ٹیکس کے خلاف ملک گیر ہڑتال دوسرے مرحلے میں داخل ہوگئی، آج سے آٹے کی پیکنگ اور ترسیل مکمل طور پر بند کر دی جائے گی، جس کے باعث ملک بھر میں آٹے کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے، جب کہ حکومت نے فلور ملز ایسوسی ایشن کے […]
بلیک لسٹ کمپنیوں سےکروڑوں روپے کے سرکٹ بریکرز کی خریداری، وزارت توانائی نے رپورٹ طلب کر لی
مقامی سپلائرز کے ذریعے بلیک لسٹ فرموں سے واپڈا کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کی جانب سے کروڑوں روپے مالیت کے 132 کے وی کے سرکٹ بریکرز کی خریداری پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے وزارت توانائی نے تمام ڈسکوز سے رپورٹ طلب کر لی۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی […]
لاہور ہائی کورٹ نے پرویز الہٰی کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا
لاہور ہائی کورٹ نے صدر پاکستان تحریک انصاف پرویز الہٰی، ان کے بیٹے راسخ الہٰی اور بہو زارا الٰہی کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ ڈان نیوز کے مطابق جسٹس شمس محمود مرزا نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ واضح رہے کہ 28 جون کو وفاقی حکومت نے صدر تحریک انصاف […]
لاہور ہائیکورٹ: حکومت کا بجلی صارفین پر پروٹیکٹو، نان پروٹیکٹو ٹیرف لگانے کا اقدام چیلنج
حکومت کی جانب سے بجلی کے صارفین پر پروٹیکٹو اور نان پروٹیکٹو ٹیرف لگانے کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ ڈان نیوز کے مطابق درخواست جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی جانب سے اظہر صدیق نے دائر کی، درخواست میں وفاقی حکومت ،چیئرمین نیپرا اور لیسکو سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواستگزار […]