پشاور

سیمنٹ ڈسٹری بیوشن ایسوسی ایشن کا بجٹ میں ٹیکسز کے خلاف ہڑتال کا اعلان

آل پاکستان سیمنٹ ڈسٹری بیوشن ایسوسی ایشن نے سیمنٹ انڈسٹری پر بے جا ٹیکسز کے خلاف آج رات 12 بجے سے ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ ڈان نیوز کے مطابق سیمنٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بھاری ٹیکسز سے سیمنٹ کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے […]

اسلام آباد

نئے نیب ریفرنس میں عمران خان، بشریٰ بی بی کی گرفتاری کا امکان

قومی احتساب بیورو (نیب) کے نئے ریفرنس میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی گرفتاری کا امکان ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر محسن ہارون کی سربراہی میں نیب ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی، نیب ٹیم گیٹ 5 سے اڈیالہ جیل کے اندر […]

اسلام آباد

عدت نکاح کیس میں عمران خان، بشری بی بی کی سزا معطل، بری کرنے کا حکم

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلیں منظور کرتے ہوئے ان کی7،7سال قیدکی سزائیں معطل کردیں۔ مرکزی اپیلوں پر سماعت ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا کر رہے تھے، سماعت کے دوران خاور […]

اسلام آباد

عدلیہ آئین کی تشریح کرسکتی ہے، دوبارہ لکھنا ان کا کام نہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے سپریم کورٹ کے گزشتہ مخصوس نشستوں سے متعلق دیے گئے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عدلیہ آئین کی تشریح کرسکتی ہےلیکن دوبارہ لکھنا ان کاکام نہیں ہے۔ پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئین کی تشریح عدلیہ […]

قومی

فلور ملز ایسوسی ایشن کی ودہولڈنگ ٹیکس کے خلاف تیسرے روز بھی ہڑتال، آٹے کی قلت کا خدشہ

فلور ملز ایسوسی ایشن کی ودہولڈنگ ٹیکس کے خلاف ملک گیر ہڑتال آج تیسرے روز بھی جاری ہے، جس کے باعث ملک بھر میں آٹے کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ ڈان نیوز کے مطابق آٹے کی ترسیل نہ ہونے سے ملوں اور چکیوں پر تالے پڑ گئے، کراچی میں ہول سیلرز کے پاس آٹے […]

قومی

پیٹرول، ڈیزل کی قیمتیں 7روپے 60 پیسے تک بڑھنے کا امکان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 16 جولائی سے اگلے 15 روز کے لیے بالترتیب 7 روپے 60 پیسے اور 3 روپے 50 پیسے فی لیٹر بڑھنے کا امکان ہے، جس کی بنیادی وجہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی بُلند قیمتیں ہیں۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ عالمی منڈی میں گزشتہ […]

اسلام آباد

وفاقی حکومت کا ملک بھر میں ایک لاکھ زرعی ٹیوب ویلز کو سولر سسٹم پر منتقل کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے ملک بھر میں ایک لاکھ زرعی ٹیوب ویلز کو سولر سسٹم پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی حکومت کا ملک بھر کے زرعی ٹیوب ویلز کی سولرائزیشن کا فیصلہ وزیراعظم کے قومی پروگرام برائے زرعی ٹیوب ویلز سولرائزیشن اقدام کے تحت فیصلہ کیا گیا ہے. ذرائع نے بتایا کہ وزارت […]

اسلام آباد

نواز شریف نے (ن) لیگ کی تمام مرکزی قیادت کو مری میں طلب کر لیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم ‏نواز شریف نے (ن) لیگ کی تمام مرکزی قیادت کو مری میں طلب کر لیا۔ ڈان نیوز کے مطابق اجلاس میں سپریم کورٹ کے فیصلے اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی […]

اسلام آباد

عمران خان کا پی ٹی آئی کو مخصوص نشستوں سےمحروم کرنے والوں کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین، سابق وزیر اعظم عمران خان نے مخصوص نشستوں کے معاملے میں سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ان لوگوں کے خلاف آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کی جائے جنہوں نے ان کی پارٹی کو خواتین اور اقلیتوں کے لیے مخصوص نشستوں سے […]

اسلام آباد

آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے پر وزارت خزانہ کی ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے پر وزارت خزانہ کی ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے۔ اسلام آباد میں محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ایف بی آر ہیڈکوارٹر میں منعقدہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم نے معیشت کو مستحکم کرنا […]