کراچی: کراچی پولیس چیف کی جانب سے اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ترجمان کراچی پولیس کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ کراچی پولیس چیف عمران یعقوب منہاس نے سرجانی میں اشفاق ولد نذیر اور اورنگی ٹاؤن میں عبداللہ ولد بہادر نامی شہریوں کی ڈکیتی مزاحمت میں […]
قومی
کراچی؛ تیز رفتار کار ڈمپر سے جا ٹکرائی، نوجوان جاں بحق، 4 زخمی
کراچی: سپرہائی وے نیو سبزی منڈی کے قریب تیز رفتار کار سڑک کے کنارے کھڑے ڈمپر سے جا ٹکرائی، جس کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پانچوں دوست جمیل میمن سوسائٹی سے قربانی کی گائے دیکھ کر واپس آرہے تھے۔ جاں بحق ہونے والے نوجوان کی […]
پشاور، فریقین کے درمیان فائرنگ، دو افراد جاں بحق
تھانہ شاہ پور کی حدود میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبدلہ ہوا۔ اس حوالے سے پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ تبادلے کے دوران دو افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جن میں دونوں فریقین سے ایک ایک شخص شامل ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق دونوں فریقین میں فائرنگ کا واقعہ جائیداد کے […]
پشاور، عالمی یوم مزدور پر پی ڈبلیو ڈی لیبر یونین کا احتجاج، حقوق کا مطالبہ
عالمی یوم مزدور کی مناسبت سے پشاور میں باچاخان چوک میں ریلی کا انعقاد کیا گیا اور اس دوران پی ڈبلیو ڈی لیبر یونین کے ملازمین نے ریلی نکالی۔واضح رہے کہ پی ڈبلیو ڈی لیبر یونین کے ملازمین نے اس دوران بینر اٹھا کر نعرے بازی کرتے ہوئے کہا کہ عالمی یوم مزدور پر بھی […]
امریکا، پاکستان کے درمیان اہم تجارتی فریم ورک کی تجدید
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کے دورہ واشنگٹن کے بعد امریکا اور پاکستان نے اہم فریم ورک کی تجدید کی ہے تاکہ دوطرفہ تجارت کو فروغ دیا جاسکے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف اے) پر 2003 میں دستخط ہوئے تھے، یہ دوطرفہ تجارتی مسائل کو حل کرنے […]
بھارت سے تعلقات کیلئے کسی کو ذمہ داری نہیں سونپی گئی: ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہےکہ پاک بھارتی تجارتی پالیسی کی تبدیلی سے متعلق فی الحال کوئی خبرنہیں اور کسی فرد کوبھارت سے تعلقات کیلئے کوئی ذمہ داری نہیں سونپی گئی۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کےدوان ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان ایران سربراہان کی ملاقات میں علاقائی امورزیربحث آئے، […]
اجتماعی کوششوں سے ملکی معاشی صورتحال بہتر ہو رہی ہے: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اجتماعی کوششوں سے ملکی معاشی صورتحال بہتر ہو رہی ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا تھا ہماری ایکسپورٹ اور ترسیلات زر میں اضافہ ہوا ہے، پونے 2 ماہ کی اجتماعی کوشش سے معاشی صورتحال بہتر ہو رہی ہے، سعودی عرب اور […]