قومی

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دوسری جماعتوں کو دینے کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل

سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست سماعت کے لیے منظور کر لی اور مخصوص نشستیں دوسری جماعتوں کو دینے کا پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کردیا۔ واضح رہے کہ 14 مارچ کو پشاور ہائی کورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ نے متفقہ طور پر سنی اتحاد کونسل کی […]

اسلام آباد ڈنگہ کھاریاں گجرات

قومی اسمبلی میں سیاسی جماعتوں کے اراکین کی تفصیل جاری ، این اے 62 سے الیاس چوہدری ق لیگ کی لسٹ میں شامل

ڈنگہ قومی اسمبلی نے سیاسی جماعتوں کے ممبران کی تفصیل جاری کر دی۔این اے 62 سے تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوارمحمد الیاس چوہدری سمیت چوہدری حسین الہی، چوہدری سالک حسین اور چوہدری طارق بشیر چیمہ ق لیگ کی لسٹ میں شامل ہیںمخصوص نشست پر کامیاب ہونے والی مس فرخ خان بھی ق لیگ کی […]

سائنس قومی

پاکستان کا تاریخی لونر مشن جمعے کو خلاء میں لانچ کیا جائے گا

اسلام آباد: پاکستان کا تاریخی لونر مشن (آئی کیوب-کیو) جمعے کے روز چین سے خلاء میں لانچ کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں قائم اِنسٹیٹیوٹ آف اسپیس اینڈ ٹیکنالوجی (آئی ایس ٹی) کے مطابق سیٹلائیٹ آئی کیوب-کیو کو آئی ایس ٹی نے چین کی شینگھائی یونیورسٹی اور پاکستان کی قومی خلائی ایجنسی سپارکو کے اشتراک […]

قومی کوئٹہ

کوئٹہ میں مسلسل غیر حاضری پر 13 اساتذہ نوکری سے برطرف

کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت میں مسلسل غیر حاضر رہنے والے 13 اساتذہ کو نوکری سے برطرف جبکہ متعدد اساتذہ کی تنخواہیں کاٹنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصٰلات کے مطابق یہ فیصلہ ڈپٹی كمشنر كوئٹہ کی زيرِ صدارت اسكولوں كے مسائل كے متعلق اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس ميں تمام اسكولوں كے اساتذہ کی تفصيلات […]

پشاور

وزیرستان؛ مسلح ملزمان سرکاری اسکول میں داخل، آتشیں مواد سے دھماکا

ڈی آئی خان: شمالی وزیرستان میں مسلح ملزمان نے سرکاری اسکول میں داخل ہو کر آتشیں مواد سے دھماکا کردیا۔ ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول عیدک میں دیوار پھلانگ کر داخل ہو گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق اسکول میں داخل ہونے والے نامعلوم افراد کی تعداد 10 سے […]

اسلام آباد قومی

رانا ثنا اللہ وزیراعظم کے مشیر تعینات، صدر مملکت نے منظوری دے دی

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے رانا ثنا اللہ کی وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی اْمور تعیناتی کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے رانا ثنا اللہ کی وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی اْمور تعیناتی کی منظوری دے دی۔ وزیر اعظم کے مشیر برائے […]

قومی کراچی

کراچی میں جمعے سے گرمی کی لہر میں کمی متوقع

کراچی: شہر قائد میں جاری گرمی کی حالیہ لہر میں جمعے سے کمی متوقع ہے جس کے بعد موسم جذوی طور پر ابرآلود ریکارڈ ہوسکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق جمعے سے بلوچستان کی شمال مغربی ہواؤں کے اثرات بڑی حد تک زائل ہوجائیں گے۔ گرمی کا زور کم […]

اسلام آباد خاص خبر قومی

وزیراعظم نے غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: وزیر اعظم نے نگراں دور حکومت میں غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دے دی۔ ممبر فیڈرل پبلک سروس کمیشن میاں مشتاق نگراں دور میں گندم خریداری کی تحقیقات مکمل کرکے وزیراعظم کو رپورٹ پیش کریں گے۔ حکومت نے فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے سینیئر ممبر میاں مشتاق کو […]

لاہور

دس سال بعد ایل ڈی اے کے زیر انتظام کچی آبادیوں کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے کچی آبادیوں کے رہائشیوں کو مالکانہ حقوق اور ترقیاتی کاموں میں ترجیح دینے کا اعلان کر دیا، ایل ڈی اے نے بھی کچی آبادیوں کے رہائشیوں کو مالکانہ حقوق دینے پر کام شروع کر دیا۔ ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے ایڈیشنل ڈی جی کچی آبادی کو ذمہ دار […]

لاہور

استحکام پاکستان پارٹی کے رکن قومی اسمبلی عون چودھری نے کہا ہے کہ مزدوروں کی فلاح و بہبود اور ان کے حقوق کا تحفظ موجودہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔

مزدوروں کے عالمی دن کے حوالے سے اپنے ایک پیغام میں رہنما استحکام پاکستان پارٹی عون چودھری نے پاکستان سمیت دنیا بھر کے مزدوروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ یوم مزدور ہمارے کسانوں، مزدوروں اور تمام محنت کشوں کی معاشی ترقی کیلئے خدمات کے اعتراف کا بھی دن ہے۔ ان کا کہنا […]