پنجاب کے ضلع خوشاب میں ٹریفک حادثے میں بچوں سمیت 14 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔ ’ڈان نیوز‘ کی رپورٹ کے مطابق خوفناک حادثہ پنج پیر مناواں روڈ پر ٹرک کا بریک فیل ہونے کے بعد پیش آیا۔ رپورٹ کے مطابق بنوں سے آنے والا ٹرک بریک فیل ہونے کے باعث ڈرائیور سے […]
قومی
آزاد کشمیر میں آٹے و بجلی کی قیمت میں بڑی کمی، وزیراعظم نے 23 ارب روپے کی منظوری دیدی
اسلام آباد: وزیرِاعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے آزاد کشمیر کے عوام کے مسائل کو حل کرنے کیلئے 23 ارب روپے کی فوری فراہمی کی منظوری دے دی۔ محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت آزاد کشمیر کی حالیہ صورتحال پر اسلام آباد میں خصوصی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزیرِاعظم آزاد جموں و کشمیر، آزاد حکومت کے […]
ٹیکس نیٹ آئی ایم ایف کی نہیں پاکستان کی ضرورت ہے اس سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: وزیر خزانہ
لاہور: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ جو تاجر ٹیکس نیٹ سے باہر ہیں وہ خود ٹیکس نیٹ میں آئیں انہیں سہولیات دیں گے لیکن ٹیکس نیٹ شمولیت مہم سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی […]
12 May Mothers day||Disabled Children’s Important message on mother’s day
🌟 Empowering Voices: Disabled Children Share Heartfelt Messages on Mother’s Day 🌟 In a heartwarming tribute to the unsung heroes in their lives, disabled children come together to celebrate the boundless love and support of their mothers on Mother’s Day. Despite facing unique challenges, these courageous individuals seize the opportunity to express their deepest gratitude […]
1st May International Labor day in Pakistan ||Biggest Protest in Lahore|| Pakistani Politician
Labor Day Special: Voices of the Working Class & TLP Protest Rally 🌟 🔍 About the Video: Join us for a poignant exploration of the realities faced by the hardworking labor force on this Labor Day. In this special feature, we delve into the lives of laborers from diverse backgrounds, shedding light on their daily […]
سیالکوٹ ائیرپورٹ پر تعمیراتی کام کے باعث 6 سے 18مئی تک پروازیں بند رہیں گی
ڈنگہ سول ایوی ایشن کی جانب سے سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیر پورٹ کو 6 مئی سے 18 مئی تک بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ سیالکوٹ ائیرپورٹ پر تعمیراتی کام کے باعث 6مئی سے 18مئی تک پروازیں بند رہیں گی۔ان تاریخوں کی پروازوں کو ملک کے دیگر شہروں میں منتقل کر دیا جائے گا۔جن […]
9 مئی کوئی ڈھکی چھپی چیز نہیں، یہ کرنے اور کروانے والوں کو سزا دینا پڑے گی: ڈی جی آئی ایس پی آر
راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ 9 مئی کوئی ڈھکی چھپی چیز نہیں، یہ کرنے اور کروانے والوں کو سزا دینا پڑے گی لہٰذا جزا و سزا پر یقین رکھنے کے لیے ضروری ہے کہ 9 مئی کے ملزمان کو قانون و آئین کے مطابق سزا دیں […]
ملک بھر میں سونا 500 روپے سستا ہو گیا
ملک بھر میں سونا 500 روپے سستا ہو گیا۔ ڈان نیوز کے مطابق قیمت میں کمی کے بعد فی تولا سونا 2 لاکھ 40 ہزار روپے کا ہو گیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت کمی کے بعد 2 لاکھ 5 ہزار 761 روپے ہو گئی ہے۔
ہماری تمام تر توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ہے، بابر اعظم
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ہماری تمام تر توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ماضی میں جو ہوگیا وہ ہوگیا، پہلے ٹرافی نہیں جیت سکے تھے مگر اس مرتبہ اعتماد اور یقین ہے کہ ٹرافی ہم لے کر […]
عدالتی امور میں مداخلت کا معاملہ، سپریم کورٹ میں سماعت جاری
اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے عدلیہ میں مداخلت کے الزامات کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ میں دائر درخواستوں پر سماعت جاری ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بینچ مقدمے کی سماعت کر رہا ہے۔ دوران سماعت سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن […]