سکھر بیراج پر نصب ایک نیا گیٹ اس وقت آزمائشی طور پر کام کر رہا ہے اور یہ عمل تسلی بخش طریقے سے مکمل ہونے کے بعد سندھ آبپاشی حکام کی جانب سے سندھ کے پانی کے بہاؤ کے لیے اسے کھول دیا جائے گا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق 20 جون کو پانی […]
کراچی
دوران پرواز خاتون مسافر کا انتقال، غیر ملکی طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ
غیر ملکی ایئرلائن کی کولمبو جانے والی پرواز کو اچانک خاتون مسافر کی طبعیت خراب ہونے پر کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی، تاہم خاتون مسافر دوران پرواز ہی انتقال کرگئیں۔ ڈان نیوز کے مطابق فلائی دبئی کی پرواز ایف زیڈ 569 بینکاک سے کولمبو جارہی تھی کہ دوران پرواز ایک خاتون مسافر کی […]
متحدہ عرب امارات کا اسلام آباد اور کراچی ایئرپورٹس کی سیکیورٹی پر اطمینان کا اظہار
متحدہ عرب امارات جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی (یو اے ای – جی سی اے اے) کی سیکیورٹی ٹیم نے اسلام آباد اور کراچی ایئرپورٹس پر حفاظتی اقدامات کو بین الاقوامی معیار کے مطابق قرار دے دیا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (پی سی اے اے) کے ترجمان نے […]
تھر کے کوئلے نے پاکستان کی قسمت بدلنا شروع کردی ہے، وزیر اعلٰی سندھ
وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ تھر کےکوئلے نے پاکستان کی قسمت بدلنا شروع کردی ہے۔ کراچی میں سندھ وژن پر بریفنگ دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت نے تھرکول پاور پروجیکٹ پر کام شروع کیا، سندھ واحد حکومت ہے جس نے تھر میں ایئر پورٹ بنایا، تھر […]
آئی ایم ایف سے معاہدے کی توقع کے سبب اسٹاک ایکسچینج میں 700 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے پہلے کاروباری روز اضافے کا رجحان ہے، آج بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں 704 پوائنٹس اضافے سے 79 ہزار کی نفسیاتی حد بحال ہو گئی۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق دوپہر تقریباً 11 بج کر 15 منٹ پر بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 704 […]
کے الیکٹرک کو خریدنے کا اعلان کرنے والے علی شیخانی کون ہیں؟
صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کو بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک کو خریدنے کا اعلان کرنے کے بعد لوگ انٹرنیٹ پر کاروباری شخص علی شیخانی سے متعلق تفصیلات تلاش کرتے دکھائی دیے۔ علی شیخانی کی جانب سے کے الیکٹرک کو خریدنے کے اعلان کی ویڈیو فلاحی تنظیم جے ڈی سی فاؤنڈیشن کے فیس […]
جماعت اسلامی نے کراچی میں لوڈ شیڈنگ کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا
جماعت اسلامی کی جانب سے سندھ ہائی کورٹ میں کراچی میں بدترین لوڈ شیڈنگ کے خلاف درخواست دائر کردی گئی۔ نیوز کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ جو لوگ بل ادا کرتے ہیں ان صارفین کو لوڈشیڈنگ سے مستشنی قرار دیا جائے، درخواست میں کے الیکڑک، نیپرا، […]
جتنا کام کیا، وہ نا کافی ہے، ہم نے بہت کچھ کرنا ہے، وزیر اعلی سندھ
وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبائی اسمبلی میں اس وقت ہماری 117 سیٹیں ہیں، ہم نے جتنا کام کیا وہ نا کافی ہے، ہم نے بہت کچھ کرنا ہے۔ سندھ اسمبلی میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے سب سے زیادہ ممبران ہیں ایوان […]
بلاک سمز کھلوانے کیلئے 50 ہزار افراد نے ٹیکس گوشوارے جمع کروادیے، ایف بی آر
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے دعویٰ کیا ہے کہ تقریباً 50 ہزار افراد نے ان کی سمز بلاک ہونے کے بعد ٹیکس سال 2023 کے لیے اپنے گوشوارے جمع کرادیے اور ٹیکس بیس کو وسیع کرنے کی کوشش کے تحت خوردہ فروشوں کو بھی رجسٹر کیا جارہا ہے۔ اخبار کی رپورٹ کے […]
کراچی میں جمعے سے گرمی کی لہر میں کمی متوقع
کراچی: شہر قائد میں جاری گرمی کی حالیہ لہر میں جمعے سے کمی متوقع ہے جس کے بعد موسم جذوی طور پر ابرآلود ریکارڈ ہوسکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق جمعے سے بلوچستان کی شمال مغربی ہواؤں کے اثرات بڑی حد تک زائل ہوجائیں گے۔ گرمی کا زور کم […]