بین الااقوامی خبریں

غیرملکی انفلوئینسر پاکستان میں سستا ترین ہوٹل کا کمرہ دیکھ کر حیران

پشاور: نیدرلینڈز سے تعلق رکھنے والے ایک سوشل میڈیا انفلوئینسر یوٹیوبر نے حال ہی میں پاکستان کا دورہ کیا اور اس دوران اس نے اپنے فالوورز کو ملک میں چونکا دینے والی دریافت سے آگاہ کیا۔ آن لائن traveltomtom کے نام سے جانے جانے والے انفلوئینسر ٹام نے پشاور میں ایک ہوٹل کا کمرہ دکھایا […]

بین الااقوامی

جرمنی میں افغان شہریوں کا پاکستانی قونصل خانے پر دھاوا، پرچم کی بےحرمتی بھی کی

جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل جنرل کے باہر افغان باشندوں نے ہنگامہ آرائی کی، پتھراؤ کیا اور پاکستانی پرچم بھی اتار دیا جس پر پاکستانی سفارتی حکام نے واقعہ پر شدید احتجاج کیا ہے۔ نیوز کی رپورٹ کے مطابق جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں افغان شہریوں کی جانب سے پاکستانی قونصل خانے پر […]

بین الااقوامی خبریں

بنگلہ دیش میں تمام پاکستانی طلبہ محفوظ ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش میں تمام پاکستانی طلبہ محفوظ ہیں اور انہیں محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے جاری بیان میں بتایا کہ ہائی کمیشن نے طلبہ کو محفوظ مقامات پر ٹھہرایا ہے، جن میں […]

بین الااقوامی

ڈونلڈ ٹرمپ پر حملہ قاتلانہ تھا، ایف بی آئی

فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن نے کہا ہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر حملہ قاتلانہ تھا۔ پنسلوینیا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اس واقع میں ایک حملہ آور اور ایک شخص ہلاک ہوئے ہیں، مشتبہ شخص کا ڈی این اے کررہے ہیں، سیکیورٹی اداروں نے فوری جواب دیا، […]

بین الااقوامی

نومنتخب برطانوی وزیراعظم کا غیر قانونی تارکین کو روانڈا بھیجنے کا منصوبہ ختم کرنےکا اعلان

برطانیہ کے نومنتخب وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے کہا ہے کہ وہ بھاری اکثریت سے انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد اپنے پہلے بڑے پالیسی اعلان میں ہزاروں پناہ گزینوں کو برطانیہ سے روانڈا بھیجنے کے متنازع منصوبے کو ختم کر دیں گے۔ خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق سابقہ ​​کنزرویٹو حکومت نے سب […]

بین الااقوامی

اسلامی سال کے آغاز پر غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب

سعودی عرب میں نئے ہجری سال کی آمد کے ساتھ ہی غلاف کعبہ کو تبدیل کردیا گیا، کسوہ کی تبدیلی کی تقریب میں سیکڑوں افراد نے حصہ لیا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق غلاف کعبہ کی تبدیلی کے کام میں 159 تکنیکی ماہرین اور کاریگروں نے حصہ لیا، غلاف کعبہ کی تیاری میں 120 کلو سونا […]

بین الااقوامی خاص خبر

دورہ چین کے دوران طے شدہ معاہدوں پر عملدرآمد میں کسی قسم کا تعطل برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیراعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دورہِ چین کے دوران طے شدہ معاہدوں و مفاہمتی یادداشتوں پر عملدرآمد میں کسی بھی قسم کا تعطل برداشت نہیں کیا جائے گا، چین میں طے پانے والے تعاون کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر عملدرآمد کی خود نگرانی کروں گا۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ […]

بین الااقوامی

اصلاح پسند مسعود پزشکیان ایران کے صدارتی انتخاب جیت گئے

اصلاح پسند مسعود پزشکیان ایران کے صدارتی انتخاب جیت گئے۔ نیوز کے مطابق مسعود پزشکیان نے صدارتی انتخاب میں ایک کروڑ 63 لاکھ سے زائد ووٹ حاصل کئے، ان کے مدمقابل سعید جلیلی میں ایک کروڑ 35لاکھ ووٹ لے سکے۔ انتخابات کے پہلے مرحلے میں کوئی امیدوار مطلوبہ اکثریت حاصل نہیں کرسکا تھا، رن آف […]

اسلام آباد بین الااقوامی کراچی

متحدہ عرب امارات کا اسلام آباد اور کراچی ایئرپورٹس کی سیکیورٹی پر اطمینان کا اظہار

متحدہ عرب امارات جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی (یو اے ای – جی سی اے اے) کی سیکیورٹی ٹیم نے اسلام آباد اور کراچی ایئرپورٹس پر حفاظتی اقدامات کو بین الاقوامی معیار کے مطابق قرار دے دیا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (پی سی اے اے) کے ترجمان نے […]

بین الااقوامی

سمندری طوفان میں پھنسی بھارتی ٹیم بالآخر نئی دہلی پہنچ گئی

ٹی20 ورلڈکپ 2024 کا فائنل جیتنے کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم سمندی طوفان کے باعث بارباڈوس میں ہی پھنس گئی تھی جو آج خصوصی طیارے کے ذریعے نئی دہلی پہنچ گئی ہے، روہت شرما کی قیادت میں ٹیم نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹی20 ورلڈکپ کی چیمپئن […]