اپریل میں مہنگائی کی شرح میں کمی کے بعد اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے شرح سود میں 1.5 فیصد کمی کرتے ہوئے 20.5 فیصد کم کردی، تاہم بجٹ 2024-25 میں ٹیکس کے سخت اقدامات، عالمی سطح پر قیمتوں میں اضافے اور سپلائی کے درمیان بڑھتے ہوئے فرق کے باعث اشیائے خوردونوش، خاص […]
خاص خبر
فوجی عدالت میں سویلین ٹرائلز: ججز کا بار ایسوسی ایشنز کے کیس میں شمولیت کے فیصلے پر اختلاف
فوجی عدالتوں میں شہری ٹرائلز کے کیس کی سماعت کرنے والے 7 ججز میں سے 2 نے بینچ کے 8 جولائی کے اس حکم کی مخالفت کی جس میں لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن (ایل ایچ سی بی اے) اور لاہور بار ایسوسی ایشن (ایل بی اے) کو مقدمے میں شامل کرلیا گیا تھا، […]
پنجاب سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارش، موسم خوشگوار ہوگیا
پنجاب کے دارالحکومت لاہور، مری سمیت پشاور اور مضافاتی علاقوں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع ملتان، پاک پتن، بھکر، رحیم یار خان اور بہاولنگر سمیت کئی شہروں میں رات گئے بارش ہوئی، مری کے بالائی اور نشیبی علاقوں میں طوفانی بارش کے باعث اندھیرا چھا […]
دورہ چین کے دوران طے شدہ معاہدوں پر عملدرآمد میں کسی قسم کا تعطل برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیراعظم
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دورہِ چین کے دوران طے شدہ معاہدوں و مفاہمتی یادداشتوں پر عملدرآمد میں کسی بھی قسم کا تعطل برداشت نہیں کیا جائے گا، چین میں طے پانے والے تعاون کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر عملدرآمد کی خود نگرانی کروں گا۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ […]
محرم کے دوران سوشل میڈیا ایپس کی بندش کا فیصلہ وزیراعظم کریں گے
وزارت داخلہ نے حکومت پنجاب کی جانب سے محرم کے دوران 6 سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو تقریباً ایک ہفتے کے لیے معطل کرنے کی درخواست پر فیصلہ مؤخر کر دیا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ انٹرنیٹ بند کرنے کی صوبائی حکومتوں […]
’کیا ہم اپنی بے عزتی کرانے کے لیے یہاں بیٹھے ہیں؟‘ الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل کے معاملے پر فیصلہ محفوظ
سپریم کورٹ نے الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی اپیل پر پر فیصلہ محفوظ کرلیا، دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ کیا ہم اپنی بے عزتی کرانے کے لیے یہاں بیٹھے ہیں؟ ڈان نیوز کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ […]
بھارت، بنگلہ دیش میں طوفانی بارشیں، سیلاب سے 6 افراد ہلاک
شمال مشرقی بھارت اور بنگلہ دیش میں طوفانی بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب سے 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں، جبکہ 10 لاکھ سے زائد افراد کے گھر پانی میں ڈوب گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق مون سون کی بارشیں ہر سال بڑے پیمانے پر تباہی کا […]
پی ٹی آئی نے امریکی قرارداد کی ’قانون سازی‘ کیلئے لابنگ شروع کردی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایک سینئر عہدیدار نے ڈان کو بتایا ہے کہ امریکی ایوان نمائندگان سے ہاؤس ریزولوشن 901کی منظوری کے بعد پی ٹی آئی امریکا اب غیر پابند قرارداد کو قانون سازی کے ذریعے پابند کرنے کی کوشش کررہی ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے، امریکی کانگریس […]
امریکی کانگریس کی قرارداد کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد منظور
امریکی ایوان نمائندگان میں قرارداد کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی۔ قومی اسمبلی میں قرارداد کی تحریک رکن اسمبلی شائستہ پرویز ملک نے پیش کی۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ ایوان، امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد پر تشویش کا اظہار کرتا ہے، ایوان فروری 2024 کے انتخابات میں […]
وفاقی حکومت کا آئندہ بجٹ میں سخت معاشی پالیسی جاری رکھنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے بجٹ2024-25 میں سخت معاشی پالیسی جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ’ڈان نیوز‘ کی رپورٹ کے مطابق ذرائع وزارت خزانہ نے دعویٰ کیا ہے کہ وفاقی حکومت نے بجٹ سرپلس سے متعلق صوبوں سےتصدیق کرنے کا فیصلہ کیا ہے، آئندہ مالی سال کے لیے پرائمری سرپلس جی ڈی پی کےایک فیصد کا […]