کرائم

پاکپتن: نوبیاہتا دولہا اپنی دلہن کے ہاتھوں لٹ گیا، مقدمہ درج

پاکپتن : شادی مہنگی پڑگئی ، پنجاب کے ضلع پاکپتن میں نوبیاہتا دولہا اپنی دلہن کے ہاتھوں لٹ گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ گاؤں 18 ایس پی کے میں پیش آیا جہاں دلہن نے دولہا اقبال کو دودھ پتی میں نشہ آور چیز پلا کر بے ہوش کیا اور پانچ تولے طلائی زیور، 2 لاکھ […]