بین الااقوامی خبریں

غیرملکی انفلوئینسر پاکستان میں سستا ترین ہوٹل کا کمرہ دیکھ کر حیران

پشاور: نیدرلینڈز سے تعلق رکھنے والے ایک سوشل میڈیا انفلوئینسر یوٹیوبر نے حال ہی میں پاکستان کا دورہ کیا اور اس دوران اس نے اپنے فالوورز کو ملک میں چونکا دینے والی دریافت سے آگاہ کیا۔ آن لائن traveltomtom کے نام سے جانے جانے والے انفلوئینسر ٹام نے پشاور میں ایک ہوٹل کا کمرہ دکھایا […]

کراچی

سکھر بیراج کا تباہ شدہ ایک گیٹ تبدیل کر دیا گیا

سکھر بیراج پر نصب ایک نیا گیٹ اس وقت آزمائشی طور پر کام کر رہا ہے اور یہ عمل تسلی بخش طریقے سے مکمل ہونے کے بعد سندھ آبپاشی حکام کی جانب سے سندھ کے پانی کے بہاؤ کے لیے اسے کھول دیا جائے گا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق 20 جون کو پانی […]

لاہور

حکومت پنجاب نے صنم جاوید کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے کا لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کردیا

حکومت پنجاب نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما صنم جاوید کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے کا لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ حکومت پنجاب کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی گئی۔ لاہور […]

قومی

’میاں صاحب سب اچھا نہیں‘، مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما آصف کرمانی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما آصف کرمانی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ اپنے ایک بیان میں سابق سینیٹر آصف کرمانی پارٹی سے اپنی دیرینہ وابستگی کے خاتمے کا اعلان کیا۔ انہوں نے عوام مہنگائی اور بجلی کے بلوں سے مر رہے ہیں جب کہ خوشامدی ٹولہ سب اچھا کی گردان کر رہا ہے۔ […]

بین الااقوامی

جرمنی میں افغان شہریوں کا پاکستانی قونصل خانے پر دھاوا، پرچم کی بےحرمتی بھی کی

جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل جنرل کے باہر افغان باشندوں نے ہنگامہ آرائی کی، پتھراؤ کیا اور پاکستانی پرچم بھی اتار دیا جس پر پاکستانی سفارتی حکام نے واقعہ پر شدید احتجاج کیا ہے۔ نیوز کی رپورٹ کے مطابق جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں افغان شہریوں کی جانب سے پاکستانی قونصل خانے پر […]

بین الااقوامی خبریں

بنگلہ دیش میں تمام پاکستانی طلبہ محفوظ ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش میں تمام پاکستانی طلبہ محفوظ ہیں اور انہیں محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے جاری بیان میں بتایا کہ ہائی کمیشن نے طلبہ کو محفوظ مقامات پر ٹھہرایا ہے، جن میں […]

خبریں

پیشاب کو پانی میں بدلنے والا اسپیس سوٹ تیار

نیو یارک: امریکی محققین نے ایک اسپیس سوٹ بنایا ہے جس کو پہن کر خلاء نورد اسپیس واک کے دوران پیشاب کو پانی میں بدلنے کے لیے استعمال کر سکیں گے۔ 1970 کی دہائی سے ناسا اسپیس سوٹ میکسیمم ایبزوربینسی گارمنٹ (ایم اے جی، ویسٹ منیجمنٹ سسٹم) کے ساتھ ڈیزائن کیے جارہے ہیں جو سُپر […]