ممبئی: ایک بھارتی کمپنی کے ایچ آر ڈیپارٹمنٹ میں کام کرنے والی خاتون نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر ان وجوہات کا ذکر کیا ہے جن کی وجہ سے اکثر ملازم نوکری جوائن کرنے کے چند مہینوں یا 1 سال بعد ملازمت چھوڑ کر چلے جاتے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی پوار نامی […]
صحت
خاتون ڈاکٹرز سے علاج کرانے والی خواتین میں موت کا خطرہ کم ہوتا ہے، تحقیق
ٹوکیو: ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اسپتال میں داخل خواتین کے مرنے کا امکان اس وقت کم ہوجاتا ہے جب ان کی ڈاکٹر خود بھی ایک خاتون ہوں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق علاج کرنے والے ڈاکٹروں اور 65 سال اور اس زائد عمر کے مریضوں کا مطالعہ کیا گیا جو […]
بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
جنیوا: ایک نئی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ موسمیاتی تغیر مزدوروں کی ذہنی صحت میں مسائل کا سبب بن رہا ہے۔ اقوامِ متحدہ کی ایک ایجنسی انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن (آئی ایل او) کے مطابق شدید موسم، موسمیاتی تغیر کے سبب ہونے والی تباہی اور شدید گرمی، یہ تمام عوامل بے چینی، ڈپریشن اور […]
دنیا کی نصف آبادی کو مچھروں سے پھیلنے والی وباء کا خطرہ
بارسیلونا: سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ اس صدی کے آخر تک دنیا کی نصف سے زیادہ آبادی کو مچھروں سے منتقل ہونے والی بیماریوں (ملیریا اور ڈینگی جیسی بیماری) کے خطرات لاحق ہوں گے۔ ماہرین کے مطابق مچھروں کے سبب پھیلنے والی وبائیں (گلوبل وارمنگ کے وجہ سے) شمالی یورپ اور دنیا کے […]
پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص کے لیے نیا ٹیسٹ وضع
مشیگن: سائنس دانوں نے پیشاب کا ایک ٹیسٹ وضع کیا ہے جس کی مدد سے پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص بایپسی (حیوی تشخیص) کے بغیر کی جاسکے گی۔ اس ٹیسٹ میں بیماری سے تعلق رکھنے والے 18 جینیات کو دیکھا جائے گا۔ مائی پروسٹیٹ اسکور 2.0 (ایم پی ایس 2) نامی ٹیسٹ کو وضع کرنے والے […]