صحت

بوتلوں اور پیکنگ میں استعمال ہونے والے پلاسٹک سے ذیابیطس ہونے کا خدشہ

ایک مختصر مگر منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ پانی کی پلاسٹک کی بوتلوں، بچوں کے دودھ پینے والے فیڈرز سمیت مختلف غذاؤں اور ادویات میں ہونے والے پلاسٹک سے خارج ہونے والے کیمیکل سے ذیابیطس ہوسکتا ہے۔ طبی ویب سائٹ میں شائع رپورٹ کے مطابق بوتلوں، فیڈرز، کھانے کی مختلف اشیا کی پیکنگ […]

صحت

گھوڑوں کی تھراپی اعصابی بیماریوں میں مبتلا افراد کے لیے فائدہ مند ثابت

یورپی ملک روم میں ماہرین کی جانب سے فالج، پارکنسن اور دیگر اعصابی بیماریوں میں مبتلا مریضوں پر کی جانے والی گھوڑوں کی فزیو تھراپی سے مریضوں کے اعصاب بہتر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق روم کے ایک ہسپتال میں گزشتہ چند سال سے گھوڑوں کی مدد سے فزیوتھراپی […]

صحت

2021 کی پراسرار بیماری کی ممکنہ وجہ، محققین کی پاکستان میں ’زیکا وائرس‘ کی تصدیق

آغان خان یونی ورسٹی کے پاکستانی محققین نے بالآخر 2021 میں کراچی کو اپنی گرفت میں لینے والے ’ڈینگی بخار جیسی وبا‘ کے پیچھے پراسرار یت کا خاتمہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے پیچھے زیکا وائرس کی تشخیص ہوئی جو کراچی اور ملک کے دیگر حصوں میں زیر گردش تھا اور ڈینگی جیسی […]

صحت

تنہائی سے فالج کے امکانات بڑھنے کا انکشاف

ایک طویل مگر منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ تنہائی کے شکار افراد میں دیگر امراض کی طرح فالج کے شکار ہونے کے امکانات بھی بڑھ جاتے ہیں۔ تنہائی کے شکار افراد یا کسی بھی فرد کے سماجی بائکاٹ سے اس کی صحت پر سنگین اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ ماضی میں کی جانے والی […]

صحت

کوکو پاؤڈر کولیسٹرول، بلڈ پریشر اور بلڈ شوگر کم کرنے میں مددگار

ایک طویل مگر منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ کوکو پاؤڈر یا کوکو سے بنی غذاؤں کے زیادہ استعمال سے بلڈ پریشر، کولیسٹرول اور بلڈ شوگر کو کم کیا جا سکتا ہے جب کہ اس سے وزن میں بھی کوئی اضافہ نہیں ہوتا۔ کوکو بیج یا پاؤڈرعام طور پر چاکلیٹ، کافی، چائے کی پتی، […]

دلچسپ و عجیب صحت کھانے ویڈیو گیلری

Exploring the World of Tea: Benefits, Side Effects, and Expert Insights || Punjab Televisions

Dive into the fascinating realm of tea in this captivating story, where we uncover both its delights and potential drawbacks. From its soothing aroma to its invigorating taste, tea has long been celebrated for its myriad health benefits. However, as we delve deeper, we also explore the potential side effects of excessive tea consumption, particularly […]

دلچسپ و عجیب صحت

چھٹی کے دن زیادہ وقت تک سونے کا حیران کن فائدہ دریافت

بیشتر افراد چھٹی کے دن زیادہ وقت تک سونا پسند کرتے ہیں اور سائنسدانوں نے اس عادت کا ایک حیران کن فائدہ دریافت کیا ہے۔ درحقیقت ہفتہ وار چھٹی کے دن زیادہ دیر تک سونے والے افراد میں ڈپریشن جیسے مرض کا خطرہ نمایاں حد تک گھٹ جاتا ہے۔یہ دلچسپ دعویٰ چین میں ہونے والی […]

صحت

جگر کے لیے نقصان دہ چند سپلیمنٹس

لوگوں کا اپنی صحت کے معیار کو بہتر بنانے کیلئے سپلیمنٹس استعمال کرنا ایک عام بات ہے کیونکہ سپلیمنٹس آپ کی روزمرہ خوراک کو متوازن رکھنے میں مدد دیتے ہیں اور تمام ضروری وٹامنز اور معدنیات فراہم کرتے ہیں۔ تاہم کچھ ایسے سپلیمنٹس بھی ہیں جو ممکنہ خطرے کا باعث بن سکتے ہیں اور جگر […]

خاص خبر دلچسپ و عجیب صحت

لڑکوں کے مقابلے میں لڑکیاں ویپنگ زیادہ کرتی ہیں، تحقیق

جنیوا: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی ایک تازہ ترین تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ برطانیہ میں لڑکیاں لڑکوں کے مقابلے میں زیادہ تمباکو نوشی اور ویپنگ کرتی ہیں۔ اپنی نوعیت کی ایک بڑی تحقیق میں ڈبلیو ایچ او نے 44 ممالک سے تعلق رکھنے والے 11، 13 اور 15 سال کے 2 […]