الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حال ہی میں اپنی آفیشل گوگل ڈرائیو پر محفوظ کردہ فارم 45 کو اپ ڈیٹ کرکے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں کم از کم 41 قومی اور صوبائی اسمبلی کے حلقوں کے نتائج میں ’ترمیم‘ کی ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اگرچہ یہ واضح نہیں ہے کہ دستاویزات […]
Author: ThePunjabWebTelevisions
عدت نکاح کیس: خاور مانیکا کے معاون وکیل نے سماعت ملتوی کرنے کی درخواست دائر کردی
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف مرکزی اپیلوں پر سماعت کے دوران بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کے وکیل نے سماعت ملتوی کرنے کی درخواست دائر کردی۔ ڈان نیوز کے […]
’کفایت شعاری مہم‘ کے باوجود سپلیمنٹری گرانٹس میں ریکارڈ اضافہ
پارلیمنٹ نے 28 جون کو وفاقی حکومت کو رواں مالی سال کے لیے 17 کھرب روپے سے زائد اضافی ٹیکس عائد کرنے کا اختیار دیا، اس کے ساتھ ہی اسے سابقہ اخراجات میں اضافے اور دوبارہ تخصیص کے لیے 94 کھرب روپے کی منظوری دینے پر بھی مجبور کیا گیا، جو پچھلے سال کی رقم […]
نومنتخب برطانوی وزیراعظم کا غیر قانونی تارکین کو روانڈا بھیجنے کا منصوبہ ختم کرنےکا اعلان
برطانیہ کے نومنتخب وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے کہا ہے کہ وہ بھاری اکثریت سے انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد اپنے پہلے بڑے پالیسی اعلان میں ہزاروں پناہ گزینوں کو برطانیہ سے روانڈا بھیجنے کے متنازع منصوبے کو ختم کر دیں گے۔ خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق سابقہ کنزرویٹو حکومت نے سب […]
اسلامی سال کے آغاز پر غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب
سعودی عرب میں نئے ہجری سال کی آمد کے ساتھ ہی غلاف کعبہ کو تبدیل کردیا گیا، کسوہ کی تبدیلی کی تقریب میں سیکڑوں افراد نے حصہ لیا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق غلاف کعبہ کی تبدیلی کے کام میں 159 تکنیکی ماہرین اور کاریگروں نے حصہ لیا، غلاف کعبہ کی تیاری میں 120 کلو سونا […]
حکومت سرکاری اداروں میں اصلاحات کرنے میں ناکام، قرضہ 17 کھرب روپے تک پہنچ گیا
ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) سے اصلاحات کے لیے فنڈز ملنے کے باوجود، مالی سال 2024 کے دوران 43 ارب روپے سے زائد کے اضافی قرضے کے ساتھ پبلک سیکٹر انٹرپرائزز (پی ایس ایز) کا مجموعی قرضہ 17 کھرب روپے تک پہنچ گیا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق حکومت کی اولین اقتصادی ترجیح […]
پنجاب سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارش، موسم خوشگوار ہوگیا
پنجاب کے دارالحکومت لاہور، مری سمیت پشاور اور مضافاتی علاقوں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع ملتان، پاک پتن، بھکر، رحیم یار خان اور بہاولنگر سمیت کئی شہروں میں رات گئے بارش ہوئی، مری کے بالائی اور نشیبی علاقوں میں طوفانی بارش کے باعث اندھیرا چھا […]
بوتلوں اور پیکنگ میں استعمال ہونے والے پلاسٹک سے ذیابیطس ہونے کا خدشہ
ایک مختصر مگر منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ پانی کی پلاسٹک کی بوتلوں، بچوں کے دودھ پینے والے فیڈرز سمیت مختلف غذاؤں اور ادویات میں ہونے والے پلاسٹک سے خارج ہونے والے کیمیکل سے ذیابیطس ہوسکتا ہے۔ طبی ویب سائٹ میں شائع رپورٹ کے مطابق بوتلوں، فیڈرز، کھانے کی مختلف اشیا کی پیکنگ […]
گلیشیئر پگھلنے سے اسکردو میں سیکڑوں افراد بے گھر
گلیشیئر پگھلنے سے آنے والے سیلاب نے اسکردو میں برگی نالے کے قریب دو درجن سے زائد مکانات، سیکڑوں کنال اراضی، فصلوں اور درختوں کو تباہ کردیا، جس کے باعث درجنوں گھرانوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونا پڑا۔ اخبار کی رپورٹ کے مطابق ضلعی انتظامیہ کے ایک اہلکار نے ڈان کو بتایا’ نالے میں […]
خدمات کی برآمدات میں مسلسل چوتھے مہینے اضافہ
مئی میں خدمات کی برآمدات میں 7.9 فیصد کا اضافہ ہوا ہے جو کہ مسلسل چوتھی بار ترقی کی شرح میں اضافے کی نشاندہی کرتا ہے جس کی بنیادی وجہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کی آمدنی میں اضافہ ہے۔ اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان بیورو آف اسٹیٹسٹکس کے مرتب کردہ اعداد و شمار کے مطابق برآمدات […]