انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ پر مختلف زبانوں کو سمجھنے، پڑھنے اور لکھنے والے افراد کے لیے آسان بنانے کے لیے اس میں ٹرانسلیشن کا فیچر پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ واٹس ایپ کی اپڈیٹس پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ کے مطابق ایپلی کیشن پر گوگل ٹرانسلیشن سسٹم کو منسلک کیا جائے […]
Author: ThePunjabWebTelevisions
بانی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے تین مقدمات میں عبوری ضمانتوں کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے 9 مئی کے جناح ہاؤس، عسکری ٹاور اور تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ مقدمات میں عبوری ضمانتوں کے لیے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ ڈان نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے تینوں مقدمات میں اپنے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے ضمانت […]
ڈونلڈ ٹرمپ پر حملہ قاتلانہ تھا، ایف بی آئی
فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن نے کہا ہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر حملہ قاتلانہ تھا۔ پنسلوینیا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اس واقع میں ایک حملہ آور اور ایک شخص ہلاک ہوئے ہیں، مشتبہ شخص کا ڈی این اے کررہے ہیں، سیکیورٹی اداروں نے فوری جواب دیا، […]
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے فائنل میں پاکستان کو شکست، بھارت نے ٹائٹل جیت لیا
بھارت نے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے فائنل میں پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دےکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ برمنگھم کے ایجبسٹن کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے فائنل میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 156 رنز بنائے، […]
آئی ایم ایف ڈیل ریلیف لیکن جشن منانے کی وجہ نہیں، سابق گورنر اسٹیٹ بینک
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ 7 ارب ڈالر کا معاہدہ پاکستان کو انتہائی ضروری ریلیف فراہم کرے گا تاہم ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ یہ جشن منانے کا سبب نہیں ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے سابق قائم مقام گورنر مرتضیٰ سید نے ایک ٹویٹ […]
بجٹ 25-2024 کے بعد دالوں کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ
اپریل میں مہنگائی کی شرح میں کمی کے بعد اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے شرح سود میں 1.5 فیصد کمی کرتے ہوئے 20.5 فیصد کم کردی، تاہم بجٹ 2024-25 میں ٹیکس کے سخت اقدامات، عالمی سطح پر قیمتوں میں اضافے اور سپلائی کے درمیان بڑھتے ہوئے فرق کے باعث اشیائے خوردونوش، خاص […]
سیمنٹ ڈسٹری بیوشن ایسوسی ایشن کا بجٹ میں ٹیکسز کے خلاف ہڑتال کا اعلان
آل پاکستان سیمنٹ ڈسٹری بیوشن ایسوسی ایشن نے سیمنٹ انڈسٹری پر بے جا ٹیکسز کے خلاف آج رات 12 بجے سے ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ ڈان نیوز کے مطابق سیمنٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بھاری ٹیکسز سے سیمنٹ کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے […]
نئے نیب ریفرنس میں عمران خان، بشریٰ بی بی کی گرفتاری کا امکان
قومی احتساب بیورو (نیب) کے نئے ریفرنس میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی گرفتاری کا امکان ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر محسن ہارون کی سربراہی میں نیب ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی، نیب ٹیم گیٹ 5 سے اڈیالہ جیل کے اندر […]
عدت نکاح کیس میں عمران خان، بشری بی بی کی سزا معطل، بری کرنے کا حکم
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلیں منظور کرتے ہوئے ان کی7،7سال قیدکی سزائیں معطل کردیں۔ مرکزی اپیلوں پر سماعت ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا کر رہے تھے، سماعت کے دوران خاور […]
عدلیہ آئین کی تشریح کرسکتی ہے، دوبارہ لکھنا ان کا کام نہیں، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے سپریم کورٹ کے گزشتہ مخصوس نشستوں سے متعلق دیے گئے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عدلیہ آئین کی تشریح کرسکتی ہےلیکن دوبارہ لکھنا ان کاکام نہیں ہے۔ پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئین کی تشریح عدلیہ […]