ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ مصنوعی ذہانت تاثرات سے خالی چہروں کی تصاویر کا مشاہدہ کر کے لوگوں کے سیاسی رجحان کی کامیابی کے ساتھ نشان دہی کر سکتی ہے۔ محققین نے خبردار کیا ہے کہ فیشل ریکاگنیشن ٹیکنالوجیز (چہرے کے شناخت کرنے والی ٹیکنالوجی) پہلے سے زیادہ پرائیویسی کے لیے سنجیدہ […]
Author: ThePunjabWebTelevisions
ایکس کی اسمارٹ ٹی وی ایپ متعارف کرانے کی تیاری
کیلیفورنیا: سماجی رابطے کا پلیٹ فارم ایکس اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والے صارفین کے لیے ایپلی کیشن متعارف کرانے کی تیاری کر رہا ہے۔ ایکس کی چیف ایگزیکٹیو آفیسر لِنڈا یاکارینو نے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ جلد ہی کمپنی صارفین کے اسمارٹ ٹی وی کے لیے ایک ٹی وی ایپ کے ساتھ کونٹینٹ […]
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئندہ ماہ مئی کی 7 تاریخ کو ایک آن لائن ایونٹ میں نئی پروڈکٹ لانچ کرانے کا اعلان کر دیا۔ ذرائع ابلاغ کو جاری کیے جانے والے دعوت نامے کے مطابق ’لیٹ لوز‘ ٹیگ لائن کی یہ تقریب ایپل کی ویب سائٹ پر مشرقی وقت کے مطابق صبح 10 بجے […]
واٹس ایپ کا اِن ایپ ڈائلر فیچر پر کام جاری
کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ ایسے فیچر پر کام کر رہی ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے صارفین اِن ایپ ڈائلر تک رسائی حاصل کرکے وائس کال کر سکیں گے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق یہ فیچر فی الوقت تکمیل کے مراحل میں ہے اور یہ فیچر گوگل پلے بِیٹا […]
امریکا، پاکستان کے درمیان اہم تجارتی فریم ورک کی تجدید
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کے دورہ واشنگٹن کے بعد امریکا اور پاکستان نے اہم فریم ورک کی تجدید کی ہے تاکہ دوطرفہ تجارت کو فروغ دیا جاسکے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف اے) پر 2003 میں دستخط ہوئے تھے، یہ دوطرفہ تجارتی مسائل کو حل کرنے […]
پاکستان میں جمہوریت اور آزادی اظہار رائے پر تنقید کرنے والی ایلون مسک پوسٹس
ایلون مسک (Elon Musk) ایک امریکی ارب پتی اور کاروباری شخصیت جو کہ مقبول سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس ، جسے پہلے ٹوئٹر کے نام سے جانا جاتا تھا،کے مالک بھی ہیں، انہوں نے پاکستان میں جمہوریت اور آزادی اظہار رائے پر تنقید کرنے والی پوسٹس کا ایک سلسلہ اس وقت شیئر کیا ہے جب […]
بھارت سے تعلقات کیلئے کسی کو ذمہ داری نہیں سونپی گئی: ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہےکہ پاک بھارتی تجارتی پالیسی کی تبدیلی سے متعلق فی الحال کوئی خبرنہیں اور کسی فرد کوبھارت سے تعلقات کیلئے کوئی ذمہ داری نہیں سونپی گئی۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کےدوان ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان ایران سربراہان کی ملاقات میں علاقائی امورزیربحث آئے، […]
اجتماعی کوششوں سے ملکی معاشی صورتحال بہتر ہو رہی ہے: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اجتماعی کوششوں سے ملکی معاشی صورتحال بہتر ہو رہی ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا تھا ہماری ایکسپورٹ اور ترسیلات زر میں اضافہ ہوا ہے، پونے 2 ماہ کی اجتماعی کوشش سے معاشی صورتحال بہتر ہو رہی ہے، سعودی عرب اور […]
گجرات، عزیز بھٹی شہید ہسپتال میں سرجیکل وارڈ کی چھت گر گئی ، متعدد مریض زخمی
ڈنگہ عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی سرجیکل وارڈ کی چھت گر گٸی ہسپتال میں افراتفری کا عالم اورمریضوں کی ڈرویں لگ گئیں۔کئی مریضوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔ہسپتال میں ایمرجنسی کی صورت حال پیدا ہوگئی۔ پولیس جاٸے وقوعہ پر پہنچ گٸی زخمی مریضوں کو دوسری وارڈ میں شفٹ کیا جارہا ہے.
چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو مسلسل دوسری شکست
لاہور: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو مسلسل دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 4 رنز سے شکست دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ کے 178 رنز کے جواب میں پاکستان ٹیم 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 174 رنز بناسکی۔ پاکستان کی طرف سے فخر زمان نے 61 […]