ایم این اے چوہدری نصیر سدھ کے بھائی گجرات سے تعلق رکھنے والے ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو آج گجرات آئیں گے وہ شاہدولہ دربار پر حاضری دیں گے پھر وہ اپنے گاؤں سدھ جائیں گے بعد ازاں بسم اللہ چوک نزد کھاریاں میں بننے والی ائیر یونیورسٹی کا افتتاح کرکے کھاریاں کینٹ جائیں گے اور بذریعہ ہیلی کاپٹر واپس روانہ ہو جائیں گے۔
